فلاڈیلفیا آرکسٹرا

چین، فلاڈیلفیا آرکسٹرا کے دورہ چین کی 50ویں سالگرہ کی یاد میں کنسرٹ کا انعقاد

بیجنگ (لاہورنامہ)”نصف صدی پر محیط دوستی” – فلاڈیلفیا آرکسٹرا کے دورہ چین کی 50ویں سالگرہ کی یاد میں ایک کنسرٹ بیجنگ میں منعقد ہوا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے مزید پڑھیں

فا ئر بندی کی اشد ضرورت

غزہ میں اس وقت فا ئر بندی کی اشد ضرورت ہے، جا نگ جون 

اقوام متحدہ (لاہورنامہ)اقوام متحدہ  میں چین کے مستقبل نمائندے جانگ جون نے  کہا ہے کہ اس وقت فائر بندی ، عام شہریوں کی حفاظت، جانوں کے بچاو اور  امدادی سامان کی فراہمی کی بحالی  کی اشد ضرورت ہے۔ ہفتہ کے مزید پڑھیں

چینی اور پاکستانی

چینی اور پاکستانی ما ہرین کا باہمی روابط کو فروغ دینے پر زور

اسلام آ باد (ٌلاہورنامہ) بین الاقوامی نوجوانوں کے لیے ” فلم اور ٹی وی سے چین کو سمجھیں ” کے عنوان سے دوسرے فورم (پاکستان زیلی فورم) کا کامیابی سے ورچوئل انعقاد کیا گیا ۔ چین کی ریاستی انتظامیہ برائے مزید پڑھیں

تبت کی حکمرانی

وائٹ پیپر "نئے دور میں تبت کی حکمرانی کیلئے سی پی سی کی پالیسوں کا اجرا

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی ریاستی کونسل کی دفتر اطلاعات نے ایک پریس کانفرنس میں "نئے دور میں تبت کی حکمرانی کے لئے سی پی سی کی پالیسوں پر عمل اور تاریخی کامیابیاں” کے موضوع پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا مزید پڑھیں

سمندری حقوق اور مفادات

چین کا سمندری حقوق اور مفادات کا مضبوط تحفظ کر نے کا اعلان

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نے رین آئی ریف میں فلپائن کی غیر قانونی مداخلت پر ایک بیان میں کہا ہے کہ فلپائن کے دو چھوٹے ٹرانسپورٹ بحری جہاز اور تین کوسٹ گارڈ کے بحری جہاز مزید پڑھیں

سری لنکا کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ

جی 7 مما لک کو ون چائنا اصول کے وعدے پر عمل کرنا چاہیے، وانگ وین

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ جی 7 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں چین کی اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ڈالے بغیر چین کے ساتھ تعمیری اور مستحکم تعلقات مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی تعاون

چین استحکام کو برقرار رکھنے میں کمبوڈیا کی حمایت کرے گا، شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی صدر شی جن پھنگ نے کمبوڈیا کے بادشاہ نورودوم سیہامونی کو کمبوڈیا کی آزادی کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ حالیہ برسوں میں مزید پڑھیں

چین ۔امریکہ موسمیاتی تبدیلی

چین ۔امریکہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مذاکرات میں مثبت پیش رفت

بیجنگ (لاہورنامہ)چین اور امریکہ کے ماحولیاتی سفیروں اور ان کی ٹیموں کے مابین کیلیفورنیا میں آب و ہوا سے متعلق مذاکرات کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئے۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق فریقین نے دونوں سربراہان مزید پڑھیں