پارلیمانی رہنماؤں

وزیراعظم کو پارلیمانی رہنماؤں کی بریفنگ میں شرکت کرنا چاہیئے تھی، قمر زمان کائرہ

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ امن کے لیے پاکستانی موقف کی دنیا نے تائید کی، پارلیمانی رہنماؤں کو دی جانے والی بریفنگ میں وزیراعظم شریک نہیں ہوئے،انہیں شرکت کرنا چاہیے تھی۔نجی مزید پڑھیں

زائد اثاثوں

احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنیوں کے الزام میں گرفتار عبد العلیم خان کو 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنیوں کے الزام میں گرفتارسابق سینئر وزیر پنجاب عبد العلیم خان کو 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے کیس مزید پڑھیں

چائنہ پاکستان

بلا شبہ چائنہ پاکستان راہداری منصوب انتہائی کامیابی کا حامل منصوبہ ہے،حبیب الرحمن گیلانی

لاہور:چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمن گیلانی نے کہا ہے کہ بلا شبہ چائنہ پاکستان راہداری منصوبہ (سی پیک) انتہائی کامیابی کا حامل منصوبہ ہے اور دوست ملک چائنہ سی پیک منصوبے کے تحت پاکستان کے ساتھ ہر ممکنہ مزید پڑھیں

آفیشل گیلری

آفیشل گیلری میں سرکاری افسران کی عدم موجودگی پر سپیکرپنجاب اسمبلی برہم

لاہور:پنجاب اسمبلی کا اجلاس وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی موجودگی کے باوجود کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی کردیاگیا ،صوبائی وزیر جنگلات ماہی پروری سردار سبطین خان نے ایوان میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں

امن میں

بھارت کوسمجھنا چاہیے کہ امن میں ہی ترقی کا راستہ ہے ترقی کیلئے مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر بات کرناپڑتی ہے ‘حمز شہباز

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بھارت کو سمجھنا چاہیے کہ امن میں ہی ترقی کا راستہ ہے اورترقی کیلئے مذاکرات کی میز پر بیٹھ مزید پڑھیں

سراج الحق

سراج الحق نے جماعت اسلامی پاکستان کا اجلاس 6 مارچ2019 ء کو منصورہ لاہور میں طلب کرلیا

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پاک بھارت کشیدگی ، مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی ، رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں ، دفاتر کو سیل کیے جانے اور کارکنوں پر بھارتی فوج کے انسانیت سوز مظالم مزید پڑھیں

کوڑا کرکٹ

ضلعی انتظامیہ لاہور شہر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کے حوالے سے متحرک

لاہور:ضلعی انتظامیہ لاہور اتوار کے روز شہر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے اور صفا ئی ستھرائی کے حوالے سے بھر پور متحرک رہی ، ڈی سی صالحہ سعید خود بھی فیلڈ میں رہیں ،انہوں نے صبح لکھو ڈیر کی ڈمپک سائڈ مزید پڑھیں

غیر ملکی زائرین

داتا دربار میں غیر ملکی زائرین کی رہنمائی کےلئے خصوصی ڈیسک کا قیام

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون سید ر فا قت علی گیلانی نے ےہاںاپنے آفس میں پی ٹی آئی کے عہدیداروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ اوقاف پنجاب کو مزید پڑھیں

ناقص حکمت عملی

حکومت کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے مہنگائی چار سال کی بلند ترین سطح عبور کرگئی ‘ حسن مرتضیٰ

لاہور:پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے مہنگائی میں میں اضافہ معمول بن گیا ہے اوریہ چار سال کی بلند سطح عبور کرگئی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی دانشمندی

عمران خان کی دانشمندی سے بھارتی موقف کو دنیا بھر میں شکست ہوئی ‘سعدیہ سہیل رانا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ عمران خان کی دانشمندی سے بھارتی موقف کو دنیا بھر میں شکست ہوئی ہے ، اب دنیا کو علم ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے اور مزید پڑھیں