امریکہ کو ناصرف افغانستان سے نکلنا بلکہ تاوان جنگ بھی دینا ہوگا ،سینیٹر سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ امریکہ کو ناصرف افغانستان سے نکلنا بلکہ تاوان جنگ بھی دینا ہوگا ۔ چند سال قبل طالبان سے کوئی ہاتھ ملانے کو تیار نہیں تھا اور اگر کوئی ہاتھ ملانے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خوراک اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں

لاہور : صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 کولڈ سٹورزمیں رکھی 24 ہزار کلو زائد المعیاد اشیاء مزید پڑھیں

مطالبات تسلیم ،پنجاب حکومت کے اپنی اتحاد جماعت مسلم لیگ (ق) کے ساتھ معاملات طے

لاہور: پنجاب حکومت کے اپنی اتحاد جماعت مسلم لیگ (ق) کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے مطالبات تسلیم کر لئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کو طے شدہ فارمولے کے تحت پنجاب کابینہ مزید پڑھیں

آف شور کمپنی سکینڈل میں گرفتار عبدالعلیم خان کے خلاف ایک اور نیب انکوائری کا انکشاف

لاہور: آف شور کمپنی سکینڈل میں گرفتار عبدالعلیم خان کے خلاف ایک اور نیب انکوائری کا انکشاف ہوا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے خلاف ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کی رپورٹ کے مطابق عبدالعلیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب نے چھ پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

لاہور : آئی جی پنجاب، امجد جاوید سلیمی نے چھ پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم وہاڑی سجاد محمد خان ، ڈی ایس پی ٹو بٹالین ون مزید پڑھیں

عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبدالعلیم خان کو جسمانی ریمانڈ پر 15 فروری تک نیب کے حوالے کر دیا

لاہور: احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کو جسمانی ریمانڈ پر 15 فروری تک نیب کے حوالے کر دیا۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن بخاری مزید پڑھیں

نوازشریف نے حکومت کی ڈیل کو مسترد کردیا، نبیل گبول

لاہور:پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نیبل گبول نے کہا ہے کہ نوازشریف نے حکومت کی ڈیل کورد کردیا ہے، میری اطلاع کے مطابق نوازشریف سے پلی بار گین کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کچھ بلین روپے جمع کروائیں، چونکہ مزید پڑھیں

نوازشریف کو ڈی نوٹیفائی کرنے کےخلاف درخواست پر حکومت اور ای سی پی کو 2ہفتوں میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاقی حکومت کو اخری مہلت دیتے ہوئے دو ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش وژالہ باری ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔باغوں کے شہر لاہور میں صبح سویرے برسنے والے بادلوں اور تیز بارش سے مزید پڑھیں

نجی بنک نے سابق صوبائی وزیر تنویر اشرف کو نادہندہ قرار دے کر جائیداد نیلامی کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور: لاہور کے ایک مقامی نجی بنک نے سابق صوبائی وزیر تنویر اشرف کائرہ کو نادہندہ قرار دیتے ہوئے سابق صوبائی وزیر کی جائیداد کی نیلامی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سابق صوبائی وزیر تنویر مزید پڑھیں