شہباز شریف کیلئے ایک اور مشکل، آشیانہ سکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر

لاہور: نیب نے آشیانہ ہاوٓسنگ سکیم سکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔ ریفرنس میں شہباز شریف، احد چیمہ، فواد حسن فواد کو نامزد کیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے دائر کردہ ضمنی ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں

جسٹس شاہد مبین کی پنجاب پبلک سروس کمشن میں بھرتیوں کے طریقہ کار کےخلاف کیس کی سماعت سے معذرت

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد مبین نے پنجاب پبلک سروس کمشن میں بھرتیوں کے طریقہ کار کے خلاف کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی ۔درخواست شہری احمد شیر نے ایڈووکیٹ شیراذ ذکاءکی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کا اپنی نومولود بیٹی کی خرابی صحت کے باعث مزید 15روز لندن میں قیام کرنے کا فیصلہ

لاہور:پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے اپنی نومولود بیٹی کی خرابی صحت کے باعث لندن میں مزید 15روز قیام کا فیصلہ کرلیا، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حمزہ شہباز کو 10روز کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مزید پڑھیں

پنجاب سرمایہ کاری کانفرنس میں پرکشش مراعات سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا‘راجہ عدیل

لاہور:انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد اور اس میں نئی انڈسٹریز کے قیام کے لیے پرکشش مراعات سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں مزید پڑھیں

سابق دور حکومت میں مکمل ہونےوالے 10ارب سے زائد مالیت کے 15میگا پراجیکٹس کی شفافیت جانچنے کا فیصلہ

لاہور: سابق دور حکومت میں مکمل ہونے والے 10ارب سے زائد مالیت کے 15میگا پراجیکٹس کی شفافیت جانچنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔جس کے تحت منصوبوں کا تخمینہ ، ان پر آنے والی لاگت اور دیگر معاملات کا جائزہ مزید پڑھیں

گارڈن ٹاﺅن میں درندہ صفت شخص نے 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور: صوبائی دارلحکومت کے علاقہ گارڈن ٹاﺅن میں ایک درندہ صفت شخص نے 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے فرار ہونے والے ملزم مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا 10لاکھ نوکریاں پیدا کرنے کیلئے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور:وفاقی حکومت نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے ادارے سمیڈا کے تعاون سے کامیاب جوان پروگرام شروع کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اس پروگرام کا مقصد چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے مزید پڑھیں

دوسروں پر لعن طعن کرنے والے خود آئی ایم ایف کی سربراہ کے سامنے سر جھکا کر بیٹھ گئے‘ترجمان بلاول بھٹو

لاہور : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ دوسروں پر لعن طعن کرنے والے خود آئی ایم ایف کی سربراہ کے سامنے سر جھکا کر بیٹھ گئے،سلیکٹڈ وزیراعظم اور ان مزید پڑھیں

قادیانیت اسلامی فرقہ نہیں بلکہ ایک فتنہ اور سیاسی گروہ ہے-مولانا عبدالعزیز

لاہور:قادیانیت دین اسلام سے بغاوت اور دشمنی کانام ہے،قادےانیت اسلامی فرقہ نہیں بلکہ ایک فتنہ اور سیاسی گروہ ہے جس نے انگریز کے کہنے پر عقیدہ ختم نبوت کاانکار کیا اور اپنے جھوٹے گروہ کی بنیاد رکھی۔امت مسلمہ نے قادےانیت مزید پڑھیں