ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ

پرویز الٰہی کا پنجاب میں ماحول دوست ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے جرمن کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔وفد نے پنجاب میں ماحول دوست ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ پراجیکٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ مزید پڑھیں

عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرکی

وزیراعلیٰ پنجاب سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرکی قیادت میں وفد کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیرمونس الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بن حسائن کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں پنجاب حکومت اورعالمی بینک کے درمیان مختلف شعبوں مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال, ایل ڈی اے

ایل ڈی اے کو عوامی خدمت کا ادارہ بنائوں گا، میاں اسلم اقبال

لاہور(لاہورنامہ) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے ایل ڈی اے آفس کا اچانک دورہ کیا اور سہولت سینٹر میں لوگوں کی شکایات کے ازالے کے عمل کا جائزہ لیا ۔ سینئر صوبائی وزیر نے خود بھی شہریوں کے مسائل مزید پڑھیں

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ضلعی دفاتر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

لاہور(لاہورنامہ)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ عوام کی فلاح اور بہبود کے لئے کام کرنے ہمارا اولین فرض ہے۔ بچے قوم کے معمار ہیں ان کو بہتر مستقبل کی فراہمی سے ہی ترقی یافتہ قوم کا وجود مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی انسداد ڈینگی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی انسداد ڈینگی کیلئے میدان میں

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی وزیراعلیٰ آفس سے واپسی پر اچانک شاہ جمال پہنچ گئے. کمشنر لاہورڈویژن، ڈپٹی کمشنر لاہور اور محکمہ صحت کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے. وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے شاہ جمال میں انسداد ڈینگی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

اگر تم نے رکاوٹ ڈالی،تو ہم عورتوں نے تمہیں نہ گھسیٹا تو کہنا، یاسمین راشد

اوکاڑہ(لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تم نے رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو ہم عورتوں نے تمہیں نہ گھسیٹا تو کہنا، ہم ضرور اسلام آباد آئیں مزید پڑھیں

چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب

چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا اور ایم پی اے سعید احمد سیدی، سابق ایم این چودھری اشفاق اور چیف ایگزیکٹو آفیسر چن ون کاشف اشفاق کی ملاقات ہوئی. وزیراعلیٰ چودھری مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

سردار عثمان بزدار کی سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال سے ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی 90شاہراہ پر سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال سے ملاقات ہوئی۔ سیاسی صورتحال جنوبی پنجاب کی ترقیاتی سکیموں اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی و بحالی سرگرمیوں پر بات چیت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے جامع ایکشن پلان بنالیا ہے، پرویز الٰہی

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ایم پی اے سعید احمد سیدی، سابق ایم این چودھری اشفاق اور چیف ایگزیکٹو آفیسر چن ون کاشف اشفاق نے ملاقات کی، ترقیاتی منصوبوں اورعمومی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان وزیر اعلی مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر

چیئرپرسن پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت اجلاس

لاہور(لاہورنامہ) چیئرپرسن پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی اور احساس راشن رعایت پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ سی ای او پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی توصیف احمد کھٹانہ سمیت دیگر مزید پڑھیں