مسرت جمشید چیمہ

جلسے میں شرکت کیلئے مرکزی قافلہ کیمپس پل لاہور سے روانہ ہوگا، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ وتحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے پنجاب کا مرکزی قافلہ آج 27مارچ صبح 9بجے کیمپس پل لاہور سے روانہ ہوگا. پنجاب مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی اور انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے‘ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا. عمران خان کی قیادت میں ہر مافیا کا مزید پڑھیں

حسان خاور

وفاقی حکومت ملک بھر میں سائیکلنگ کے ایونٹس منعقد کرا کر سیاحت کو فروغ دے ، حسان خاور

لاہور(لاہورنامہ)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب حسان خاور سے سیکرٹری پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن معظم خان کلیئر اور صدر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن عدنان احسان خان نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر پنجاب اور پاکستان کی سطح مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

فیروز پور روڈ پر 1000 بیڈ کے جنرل ہسپتال 2 کے منصوبے کا سنگ بنیاد، سردار عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور کے شہریوں کیلئے ایک اور بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے. وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیروز پور روڈ پر ایک ہزار بیڈ کے جنرل ہسپتال کے منصوبے کا سنگ مزید پڑھیں

اسلم اقبال

آسان قرضوں کی سکیموں سے لاکھوں افراد فائدہ اٹھاچکے ہیں،اسلم اقبال

لاہور(لاہورنامہ) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی آسان قرضوں کی مختلف سکیموں سے لاکھوں افراد فائدہ اٹھاچکے ہیں. ان سکیموں کے ذریعے اگست 2018سے فروری 2022تک تقریبا 16لاکھ افراد کو مزید پڑھیں

چیف منسٹرز ڈیجیٹل ہنر پروگرام

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت چیف منسٹرز ڈیجیٹل ہنر پروگرام کا اجلاس

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ”چیف منسٹرز ڈیجیٹل ہنر“ پروگرام کے خدوخال کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے”چیف منسٹرزڈیجیٹل ہنر“ پروگرام کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی. مجوزہ مزید پڑھیں

حسان خاور

تین چینی کمپنیوں کا کنسورشیم لاہور میں 9 ارب کی سرمایہ کاری لائے گا، حسان خاور

لاہور(لاہورنامہ)معاون خصوصی وزیرِ اعلی پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ لاہور میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت واٹر میٹرز کی انسٹالیشن اس نئی سوچ کا آغاز ہے . جس سے لاہور میں تیزی مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

اسلامو فوبیا اور انتہا پسندی میں صرف نام کا فرق ہے، چوہدری محمد سرور

لاہور(لاہورنامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا اور انتہا پسندی میں صرف نام کا فرق ہے اگر دنیا امن چاہتی ہے تو اسلامو فوبیا کو جڑوں سے ختم کر نا ہوگا ورنہ دنیا میں امن مزید پڑھیں

عثمان بزدار

صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صارفین کے حقوق کا تحفظ کرنا حکومت کے فرائض میں شامل ہے۔ صارفین کے حقوق کا مزید پڑھیں

حسان خاور

نواز، مولانا، زرداری نے ہی تبدیلی لانی تھی تو 35 سال یہ ستو پی کر سو رہے تھے، حسان خاور

لاہور(لاہورنامہ)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ نواز شریف ,فضل الرحمان ,آصف زرداری نے ہی تبدیلی لانی تھی تو 35 سال یہ ستو پی کر سو رہے تھے ۔ حسان خاور کا کہنا مزید پڑھیں