ہسپتالوں کا انتظامی کنٹرول

پنجاب کی جیلوں کے ہسپتالوں کا انتظامی کنٹرول محکمہ پرائمری ہیلتھ کے سپرد

لاہور (لاہورنامہ) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے جیل میں آنے والے ہر نئے قیدی کا بلاتاخیر طبی معائنہ کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ کیمپ جیل لاہور میں ٹی بی کے مریضوں کے علاج معالجے مزید پڑھیں

بچوں میں نمونیہ, ایل جی ایچ ہرآول دستے کے طور پر کردار ادا کرتا رہے گا:پروفیسر الفرید ظفر

بچوں میں نمونیہ، ‌ LGH ہرآول دستے کے طور پر کردار ادا کرتا رہے گا:پروفیسر الفرید

لاہور (لاہورنامہ)‌صوبائی دار الحکومت میں سخت سردی اور آلودگی کے باعث چھوٹے بچوں میں نمونیہ کے کیسز کی وجہ سے لاہور جنرل ہسپتال میں علاج معالجے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں. وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت مزید پڑھیں

ڈاکٹر حوریہ رحمان

جنرل ہسپتال میں بچوں کے جگر و آنتڑیوں کے علاج کیلئے ڈاکٹر حوریہ رحمان تعینات

الاہور(لاہورنامہ) حکومت پنجاب نے بچوں میں جگر و معدہ اور آنتوں کے بڑھتے ہوئے امراض کے علاج کی سہولیات میں اضافے اور پیڈیاٹرک ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لئے لاہور جنرل ہسپتال میں ایک نئی آسامی ” پیڈیاٹرک گیسٹرو انٹرنالوجی مزید پڑھیں

گرینڈ ہیلتھ الائنس

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام ڈاکٹر خالد بن اسلم کے اعزاز میں الوداعی تقریب

لاہور (لاہورنامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت اور مسیحائی کا پیشہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا بلکہ صرف مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی

بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی ، طرز زندگی بدلنا ہوگا،پروفیسر عائشہ شوکت

لاہور(لاہورنامہ) چھاتی کے کینسر سے متعلق وسیع پیمانے پر آگاہی مہم وقت کی اہم ترین ضرورت ہے تاکہ پاکستانی خواتین احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور اپنا طرز زندگی تبدیل کر کے اس بیماری سے اپنے آپ کو محفوظ مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید

جنرل ہسپتال میں قائم آشوب چشم ہیلپ لائن، اتوار کو بھی فنکشنل رہے گی، پروفیسر الفرید

لاہور(لاہورنامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے بتایا کہ لاہور جنرل ہسپتا ل میں قائم آشوب چشم کی ہیلپ لائن آج اتوار کو بھی فنکشنل رہے گی تاکہ شہری گھر بیٹھے ماہرین امراض چشم مزید پڑھیں

ڈینگی کی تصدیق

پنجاب میں مزید96مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(لاہورنامہ) پنجا ب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 96 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 28 ،46 ،ملتان میں 7 َ،گوجرانوالہ میں 5 ،سرگودھا میں3َ،شیخوپورہ میں مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

نرسنگ کالجز ایوننگ شفٹ ہیلتھ کیئر میں انقلاب برپا کر دے گا،پروفیسر الفرید ظفر

لاہور (لاہورنامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کی جانب سے لاہور جنرل ہسپتال سمیت صوبے کے 44 نرسنگ کالجز میں پہلی بار ایوننگ شفٹ میں چار سالہ مزید پڑھیں

ڈینگی کی تصدیق

ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں مزید 121 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(لاہورنامہ)گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 121نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 42،راولپنڈی میں 37،ملتان میں 12،فیصل آباد میں 11،گوجرانوالہ میں 6،قصور میں 5،اٹک میں 2،ننکانہ صاحب مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد الفریدظفر, خود کشی

خود کشی ایک نفسیاتی مرض ہے،تعویز گنڈوں کا سہارا نہ لیں، پروفیسر ڈاکٹر محمد الفریدظفر

لاہور(لاہورنامہ)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفریدظفر نے کہا کہ ڈپریشن کا علاج ڈاکٹرز اور ماہر نفسیات کے پاس ہوتا ہے، لوگ تعویز گنڈوں کا سہارا نہ لیا کریں اور با قاعدہ مزید پڑھیں