عبوری ضمانت

جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت 4اپریل تک منظور

لاہور (لاہورنامہ) انسداد دہشت گردی عدالت نے توڑ پھوڑ ، کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت 4اپریل تک منظور کر لی ۔ انسداد دہشت مزید پڑھیں

زمان پارک آپریشن

زمان پارک آپریشن لندن پلان کا حصہ ہے، مسرت چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ زمان پارک آپریشن لندن پلان کا حصہ ہے ، قوم کے لیڈر عمران خان کی گرفتاری نواز شریف اور اس کی صاحبزادی کی خوشنودی کیلئے ہے. مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے والے ایکسپوز ہو رہے ہیں، ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے والے عوام میں ایکسپوز ہو رہے ہیں . باقی اسمبلیوں کو بھی تحلیل کر کے ملک میں مزید پڑھیں

جشن بہاراں کی تقریبات

پی ایچ اے کے زیر اہتمام جشن بہاراں کی تقریبات کی مناسبت سے میورل پینٹنگ مقابلہ

لاہور (لاہورنامہ)پی ایچ اے کے زیر اہتمام جشن بہاراں کی تقریبات کی مناسبت سے میورل پینٹنگ مقابلہ جیلانی پارک میں منعقد کیا گیا۔ میورل پینٹنگ مقابلے میں شہر کے مختلف کالجزاور یونیورسٹیز کے طالبات کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔طالبات مزید پڑھیں

شادیوں کی اجتماعی تقریب

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب

لاہور(لاہورنامہ)منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام انفرادیت نہیں اجتماعیت کا دین ہے۔ اللہ نے جن کو مالی مزید پڑھیں

اقتدار کے نشے میں, فیاض الحسن

اقتدار کے نشے میں، نگران حکومت فسطائیت کی تمام حدیں عبور کر چکی،فیاض الحسن

لاہور (لاہورنامہ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ظلم و بربریت اور پولیس گردی انتہائی قابل مذمت ہے،اقتدار کے نشے میں دھت امپورٹڈ و نگران مزید پڑھیں

زمان پارک سے داتا دربار

آج زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی نکالی جائیگی، مسرت چیمہ

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے جارحانہ انداز برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور آج بدھ کے روز لاہور میں ریلی بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی مزید پڑھیں

عثمان بزادر

عثمان بزادر کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک کی توسیع

لاہور(لاہورنامہ) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک توسیع کرتے ہوئے عثمان بزادر کو نیب کے سوالات کا جواب دینے کی ہدایت کردی مزید پڑھیں

سارہ احمد, گمشدہ بچوں

گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے، سارہ احمد

لاہور(لاہورنامہ)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم نے گمشدہ بچی کو تلاش کر کے کو والدین تک پہنچا دیا۔ اس موقع پر چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ فیملی ٹریسنگ سیکشن نے گمشدہ مزید پڑھیں