ڈینگی

پنجاب ایک روز میں ڈینگی کے ساڑھے 4 سو سے زائد کیسز رپورٹ

لاہور(لاہورنامہ) صوبہ پنجاب میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ روز ساڑھے 4 سو سے زائد ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے ترجمان عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

علامہ اقبال مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کے بہت بڑے داعی تھے،عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام دیا کہ اقبال نے شاعری اور افکار کے ذریعے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مزید مزید پڑھیں

حسان خاور

سندھ حکومت کی طرف سے کرشنگ سیزن کا آغاز خوش آئند ہے ،حسان خاور

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی طرف سے گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز خوش آئند ہے- دیر آید درست آید- سندھ نے مزید پڑھیں

عمران سکندر بلوچ

مؤثراقدامات کے باعث پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی ہوئی ،عمران سکندربلوچ

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے کہاہے کہ محکمہ صحت کے مؤثراقدامات کے باعث پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی ہوگئی ہے۔ کورونا کیسز میں مزیدکمی لانے کیلئے مختلف سیکٹرز مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور امن عامہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار مزید پڑھیں

چوہدری سرور

فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل ہونے تک دنیا میں کبھی بھی امن قائم نہیں ہوسکتا‘چوہدری سرور

لاہور (لاہورنامہ)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی فلسطین میں بدترین دہشت گردی کر رہے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں انسانی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن انتظامی اقدام اٹھائے گی، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن انتظامی اقدام اٹھائے گی۔ عوام کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنائیں گے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب حکومت نے شہرکی تعمیر وترقی کیلئے اربوں روپے مختص کیےہیں،عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور پاکستان کا دل اور معاشی سرگرمیوں کا اہم مرکز ہے۔ لاہورکی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔ ہماری حکومت نے لاہورکے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص کیے ہیں۔ لاہور مزید پڑھیں

مسرت جمشیدچیمہ

عوام محرومیوں کے ازالے کیلئے تحریک انصاف کو کامیاب کرائیںگے، مسرت جمشیدچیمہ

لاہور( لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے اپنے اپنے مفادات ہیں اس لئے ان کا ایک نقطے پر متفق ہونا ممکن دکھائی نہیں دیتا. آج اپوزیشن مزید پڑھیں