قاز قستان, زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید ترین جھٹکے، لوگ دفاتراورگھروں سے باہرنکل آئے

لاہور (لاہور نامہ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی جمعہ کی شام زلزلے کے شدید ترین جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں اور دفاتر مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 5 پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 5 پیسے کمی، ڈالر154.94 سے کم ہوکر154.89 روپے

کراچی (لاہور نامہ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 154.94 سے کم ہوکر 154.89 روپے کا ہو گیا ۔ خیال رہے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

بھارت میں نسلی بالادستی کا نظریہ سر اٹھا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں نسلی بالادستی کا نظریہ سر اٹھا رہا ہے، بھارتی دانشور خشونت سنگھ نے جو پیش گوئی کی تھی مودی سرکار آج اسی راہ پر گامزن ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

شیخ رشید

فوج میں کبھی ایسا غم وغصہ نہیں دیکھا، حالات کو مزید بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج میں کبھی ایسا غم و غصہ نہیں دیکھا ، حالات کو مزید بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ راولپنڈی میں کشمیری رہنما چوہدری غلام عباس کی برسی پر تقریب مزید پڑھیں

آشیانہ ہاﺅسنگ اسکینڈل

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس

لاہور(لاہور نامہ) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا اور نوٹس جاری کر دیئے۔ بدھ کو (ن) لیگی رہنما حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے نیب مزید پڑھیں

خواجہ آصف نیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس‘ خواجہ آصف نیب راولپنڈی میں پیش

اسلام آباد (لاہور نامہ) قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب راولپنڈی میں پیش ہو گئے۔ نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اداروں کو حدود طے کرنی چاہئیں، عدلیہ معاشرے کا اہم ادارہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہور نامہ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں بڑے دنوں سے یہ بات کہہ رہا ہوں کہ اداروں کو آپس میں بات چیت کرنی چاہئے اور اپنی حدود کو طے کرنا مزید پڑھیں

شدید دھند

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ انتہائی کم

لاہور (لاہور نامہ) ملک کے بیشتر علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے، خانیوال سے ملتان موٹروے تک بند رہی، میدانی علاقوں میں کئی مقامات پر حد نگا انتہائی کم ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہا، موٹر وے پولیس مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس میں 182 پوائنٹس کی کمی

کراچی(لاہور نامہ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان رہا ، انڈیکس میں 182 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ۔فاریکس ڈیلر کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روزکاروبار میں مندی کا رجحان رہا ۔ انڈیکس میں182 پوائنٹس کی کمی دیکھی جا مزید پڑھیں

طیب اردوان

عمران خان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے تو اچھا ہوتا ، طیب اردوان

جنیوا (لاہور نامہ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ بہت اچھا ہوتا اگر ترتیب شدہ پروگرام کے تحت وزیراعظم پاکستان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے تاہم عمران خان اہم وجہ کے سبب کانفرنس میں شرکت نہیں مزید پڑھیں