طارق علی بسرا

پی ایچ اے اپنے ملازمین کو میرٹ پر بنیادی سہولیات فراہم کرے گا، طارق علی بسرا

لاہور (لاہورنامہ) پی ایچ اے ایمپلائز یونین کے وفد کی ڈی جی پی ایچ اے طارق علی بسرا سے ملاقات کی ۔ یونین کے وفد نے لاقات میں یونین نے ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے مطالبات ڈی جی پی مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہوتے ہیں، یمنیٰ زیدی

اسلام آباد (لاہورنامہ) اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہاکہ کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہ کریں کیونکہ کامیاب انسان کے لیے خواب اُس کی کامیابی مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور ، تنخواہوں میں کی گئی کٹوتی واپس، ملازمین میں خوشی کی لہر

لاہور (لاہورنامہ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے ملازمین کی تنخواہوں میں کی گئی کٹوتی کا فیصلہ واپس لے لیا گیا. جس کے بعد پیر کو تمام ملازمین کی کٹوتی کی گئی تنخواہ ادا کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے عیدا لاضحی پر ایس او پیز جاری کر دیے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عیدا لاضحی پر ایس او پیز جاری کر دیے ہیں. کورونا وائرس کا خطرہ ہمارے سروں سے مکمل طور مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 16جولائی تک توسیع

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 16جولائی تک توسیع دیدی. عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی مزید پڑھیں

عبدالرزاق داود

کرونا وائرس کی وجہ سے انتہائی مشکل صورتحال کا سامنا رہا ہے، عبدالرزاق داود

اسلام آباد (لاہورنامہ)مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے انتہائی مشکل صورتحال کا سامنا رہا ہے. باوجود مشکل حالات کے 2019-20 میں تمام برآمد کنندگان کو اچھی کارگردگی پر مبارکباد دینا چاہتا ہوں. ہماری برآمدات مزید پڑھیں

فواد چوہدری

گورننس کے معاملات پر حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق ہونا چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آ باد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے ہم گورننس کے معاملات پر حکو مت اور اپوزیشن کا اتفاق چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

ذیشان نصر اللہ رانجھا

انسانی خدمت ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے، ذیشان نصر اللہ رانجھا

لاہور (لاہورنامہ)اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاون ذیشان نصر اللہ رانجھا نے تحصیل ہیڈ کوارٹر کاہنہ نو کا دورہ کیا۔ سٹاف کی حاضری اور دیگر انتظامی امور کو چیک کیا گیا۔ایمرجنسی وارڈ، لیبر روم، گائنی وارڈ، ادویات کے سٹاک کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

پی آئی اے کا اندرون ملک

پی آئی اے کا اندرون ملک کرایوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان

کراچی (لاہورنامہ) قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کردی۔ قومی ائیرلائن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کی گئی ہے۔ ترجمان پی آ ئی اے کے مطابق کراچی مزید پڑھیں