یاسمین راشد

نوازشریف نے لندن جا کر علاج نہ کروا کے وعدہ خلافی کی ، یاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ابھی تک نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے، نوازشریف بیرون ملک سے علاج کرانے کے بعد واپس آنے کا وعدہ کر کے گئے تھے. مزید پڑھیں

نواز شریف نے مریم نواز

نواز شریف کی زیر صدارت سی ای سی کا اجلاس ساڑھے گھنٹے تک جاری رہا

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی ویڈیو لنک کے ذریعے صدارت کی. جو ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہا ۔ اجلاس کے دوران نواز شریف نے مریم نواز مزید پڑھیں

بلوچستان

بلوچستان کے جس علاقے نے پورے ملک کو گیس دی وہ ابھی تک پتھرکے دور میں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے جس علاقے نے پورے ملک کو گیس دی وہ پتھرکے دور میں ہے، پسماندہ علاقوں کو ترجیح دینا حکومت کی ترجیح ہے۔ یونیورسل فنڈ کی جانب سے کنٹریکٹ مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

کارپٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ، پرویز سجاد چیئرمین منتخب

کراچی/لاہور (لاہورنامہ) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے سال 2020-21ء کا مرحلہ مکمل ہو گیا ، عبد اللطیف ملک گروپ نے کامیابی حاصل کر لی ، سجاد پرویز چیئرمین منتخب ہو گئے جبکہ ریاض احمد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ ، نوازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آ باد (لاہورنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈریفرنس میں نوازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست بھی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا اور7 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا، جج جسٹس محسن مزید پڑھیں

دوست محمد مزاری

اپوزیشن کا اتحاد غیر فطری ہے اور یہ خود انتشار کا شکار ہیں، دوست محمد مزاری

لاہور (لاہورنامہ) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سرداردوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا اتحاد غیر فطری ہے اور یہ خود انتشار کا شکار ہیں، کیونکہ یہ ایک دوسرے کے ساتھ مخلص نہیں اور بیک ڈور پالیسی کے ذریعے مزید پڑھیں

شفاف ترین حکومت ہے

وزیراعظم کی قیادت میں یہ پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پروپیگنڈے کی سیاست اپوزیشن کا وطیرہ ہے، وزیراعظم کی قیادت میں یہ پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی کیس

ہنگامہ آرائی کیس ، رانا ثنااللہ، کیپٹن( ر) صفدر اور دیگر 27 لیگی رہنماﺅں کی ضمانت میں توسیع

لاہور(لاہورنامہ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مریم نواز کی نیب پیش کے موقع ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں رانا ثنااللہ، کیپٹن ر صفدر سمیت مقدمے میں نامزد ستائیس لیگی رہنماوں اور کارکنوں کی عبوری ضمانت میں چھ اکتوبر تک مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت مقبوضہ کشمیر کی المناک داستان کو پوشیدہ رکھنا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی المناک داستان کو پوشیدہ رکھنا چاہتا ہے، اقلیتوں کے ساتھ وہ ناروا سلوک نہیں برتا جاتا جو بھارت اپنے مزید پڑھیں

نواز شریف خطاب

مسلم لیگ (ن) سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، نواز شریف خطاب کرینگے

لاہور( لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج ( جمعرات) مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں منعقد ہوگا۔ اجلاس سے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریںگے۔ اجلاس میں مرکزی مزید پڑھیں