ان کے جانے کے دن قریب

نا اہل حکمرانوں کی حرکتیں بتا رہی ہیں کہ ان کے جانے کے دن قریب آگئے ہیں

گوجرانوالہ(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی ضلعی جنرل سیکر ٹری شازیہ سہیل میر نے کہا ہے کہ حکومت ن لیگ کی مقبولیت دیکھ کر بوکھلا گئی ، نا اہل حکمرانوں کی حرکتیں بتا رہی ہیں کہ ان کے جانے کے دن مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی رات گئے طبیعت ناساز، نجی اسپتال منتقل کردیا گیا

کراچی (لاہورنامہ) سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ناسازی طبیعت کی وجہ سے اتوار کی شام نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان بلاول ہائوس کے مطابق آصف علی زرداری کو ناسازی طبیعت مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات ، جلسے میں خطاب کی دعوت

کراچی( لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے بلاول ہاوس کا دورہ کیا، انہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو 16 مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

اداروں کی مضبوطی سے ہی ملک مضبوط ہے، دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے، چودھری پرویزالٰہی

لاہور (لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے جہانیاں سے سابق ایم پی اے کرم داد واہلہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مزید پڑھیں

محمد زبیر

حکومت پاسپورٹ جلا دے یا کسی لاک اپ میں رکھ لے مریم نواز کہیں نہیں جارہیں، محمد زبیر

لاہور ( لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت پاسپورٹ جلا دے یا اپنے پاس کسی لاک اپ میں رکھ لے مریم نواز کہیں مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں فلور ملز کودی جانے والی گندم ریکارڈ کی چھان بین

گوجرانوالہ (لاہورنامہ) صوبائی وزیر انڈسٹریز پنجاب میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت ایک اعلی سطحی اجلاس میں فلور ملز کودی جانے والی سبسڈائزڈ گندم کے تناسب سے تیار کئے جانے والے آٹے کے تھیلوں اور ان کی مقررہ ڈیلروں اور مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

عمران خان ملکی دولت لوٹنے والوں کے اعصاب پر سوارہیں،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی دولت لوٹنے والوں کے اعصاب پر سوارہیں، قانون کی حکمرانی کے دعویدار بلاول صاحب اپنے انکل نواز شریف سے کہیں کہ واپس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، اب عمران خان کو گھر جانا پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، اب عمران خان کو گھر جانا پڑے گا،حکومت کے خلاف سیاسی جماعتیں اکٹھی ہو چکی ہیں ، اس حکومت کو مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران خان اپوزیشن میں تھے تو احتجاج کے لیے وسائل مانگتے تھے، اب وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، احسن اقبال

لاہور (لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اپوزیشن میں تھے تو احتجاج کے لیے وسائل مانگتے تھے‘ جب سے پی ڈی ایم نے احتجاج کا اعلان کیا ہے وہ بوکھلاہٹ کا مزید پڑھیں

انفارمیشن ٹیکنالوجی

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کےلیےتجاویز کو عملی جامہ پہنانے کیلئےوزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین این آئی ٹی بی کو ہدایت کی ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے پیش کی جانے والی تجاویز کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے مفصل حکمت عملی مزید پڑھیں