بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں ہزارہ برادری سے خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے

کوئٹہ(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے شہداء کے لواحقین سے خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے ۔ جمعرات کو ہزارہ برادری کے شہدا کے لواحقین سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری آبدیدہ ہوگئے مزید پڑھیں

مریم نواز

سانحہ مچھ، ارباب اختیار اور اقتدار کی کرسی پربیٹھے شخص کی بے حسی پر افسوس ہے، مریم نواز

کوئٹہ(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ارباب اختیار اور اقتدار کی کرسی پربیٹھے شخص کی بے حسی پر افسوس ہے. مائیں ،بہنیں ،بیٹیاں اپنے پیاروں کی لاشیں رکھ کر عمران خان کو دہائی مزید پڑھیں

عثمان بزدار سے بیرسٹر شہزاداکبر

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بیرسٹر شہزاداکبر کی ملاقات،سیاسی اور اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں وزیراعظم کے مشیر بیرسٹر شہزاداکبر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے معاملات،سیاسی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہزاد اکبر نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو کورونا مزید پڑھیں

ہزار ہ برداری سے اظہار یکجہتی

گور نر پنجاب کا بھی ہزار ہ برداری سے اظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ جانے کا اعلان

لاہور(لاہورنامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی صوبائی انر جی ڈاکٹر اختر ملک اور دیگر کے ہمراہ گور نر ہائوس کے باہر سانحہ مچھ کیخلاف دھر نہ کے شر کاء سے اظہار یکجہتی کی ۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

مچھ میں ظلم و بربریت پر پوری پاکستانی قوم اور وزیراعظم رنجیدہ ہیں ، سینیٹر شبلی فراز

اسلا م آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مچھ میں ظلم و بربریت پر پوری پاکستانی قوم اور وزیراعظم رنجیدہ ہیں ، یہ انسانی مسئلہ ہے ، وزیر اعظم کوئٹہ ضرور جائیں گے مزید پڑھیں

چیمپیئن شپ جیت لی

کراچی نے لاڑکانہ کو ہرا کر انٹر ڈویژنل مینز ٹگ آف وار چیمپیئن شپ جیت لی

خیرپور (لاہورنامہ)کراچی نے انٹر ڈویژنل مینز ٹگ آف وار چیمپیئن شپ جیت لی۔خیرپور میں منعقدہ مذکورہ ایونٹ کے فائنل میں فاتح ٹیم نے لاڑکانہ کو 2-0 سے شکست دی اور اپنی مسلسل فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

مریم نواز

ریاست ماں اور وزیراعظم باپ کاکرداراداکرتاہے،آپ کو وہاں جانا چاہیے تھا’ مریم نواز

لاہور ( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مچھ میں پیش آنے والا واقعہ بہت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے. متاثرین اس انتظارمیں رہے کہ کوئی حکمران آئے اور ان کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

فرنٹ لائن ورکرز اور ہیلتھ پروفیشنلز ہمارے ہیرو ہیں، معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(لاہورنامہ)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے فرنٹ لائن ورکرز اور ہیلتھ پروفیشنلز کو ہیرو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے ہیلتھ ورکرز کی عزت اس لیے ہے کہ وہ اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر آگے آئے۔ مزید پڑھیں