وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہیڈ کوارٹرز پاکستان کوسٹ گارڈز آمد

اوتھل (لاہور نامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہیڈ کوارٹرزپاکستان کوسٹ گارڈز میں آمد،پاکستان کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کے لئے کوششوں کو سراہا، پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہیڈ مزید پڑھیں

ماہر نفسیات اور پروفیسر ڈاکٹر اظہر حسین

ملتان کے معروف ماہر نفسیات اور پروفیسر ڈاکٹر اظہر حسین نے اپنی بیٹی کو گولی مار کر خودکشی کرلی

ملتان (نسیم شاہد) ملتان کے معروف ماہر نفسیات اور پروفیسر ڈاکٹر اظہر حسین نے آج اپنی اکلوتی بیٹی ڈاکٹر علیزہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی ۔ میں نے اپنی زندگی میں کسی باپ بیٹی میں اس سے بڑھ کر مزید پڑھیں

اسد قیصر سے مسعود خان کی ملاقات

اسد قیصر سے مسعود خان کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کی پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات،ملاقات میں چیئر مین پارلیمانی برائے کشمیر شہریار آفریدی بھی موجودملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال مزید پڑھیں

تعمیراتی منصوبوں میں پیش رفت

وزیر اعظم کی زیر صدارت تعمیراتی منصوبوں میں پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور کے عوام کے لئے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ سماجی اور معاشی لحاظ سے انتہائی اہم ہے، منصوبے کی تکمیل سے عرصہ دراز سے غیر استعمال شدہ زمین پر مزید پڑھیں

داخلہ فار م ارسال

اوپن یونیورسٹی نے طلباءکو کمپیوٹرائزڈ داخلہ فار م ارسال کردئیے، ویب سائٹ پر بھی دستیاب

اسلام آباد (لاہور نامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2021ءکے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے میٹرک)جنرل( میٹرک درس نظامی)ثانویہ عامہ( ایف اے)جنرل(آئی کام اور ایف اے درس نظامی)ثانویہ خاصہ(میں پہلے سے داخل طلبہ(Continuing Students) کو اُن کے اگلے مزید پڑھیں

بختاوربھٹو زرداری کی شادی

بختاوربھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا اعلان، تقریبات کا شیڈول بھی جاری

کراچی(لاہور نامہ) ترجمان بلاول ہاوس نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے تقریبات کا شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان بلاول ہاس کی جانب مزید پڑھیں

ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری

کنسٹرکشن کے شعبے کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری، ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے

اسلام آباد(لاہورنامہ)کنسٹرکشن شعبے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنسٹرکشن کے شعبے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کیا تھا۔ صدارتی آرڈیننس کے مطابق تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن کو براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات کےلئے افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے، فواد چوہدری

راولپنڈی(لاہورنامہ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر)عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے، وہ انتہائی شفاف اور معتبر ججز میں سے ایک ہیں، انکوائری کمیٹی میں کوئی مزید پڑھیں

الف لیلی

عوام حکومتی ترجمانوں کی ”الف لیلی“کی کہانیاں سن سن کے تنگ آچکے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عوام حکومتی ترجمانوں کی ”الف لیلی“کی کہانیاں سن سن کے تنگ آچکے ہیں۔ عوام کے جیبوں پر ڈاکے ڈالنے والوں ہر ہفتے بجلی مہنگی کرتے تم لوگوں کو شرم مزید پڑھیں

عطااللہ عیسیٰ خیلوی

مشکلات کو کبھی اپنی کمزوری نہیں بننے دیا، نامور گلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور(لاہورنامہ)نامورگلوکارعطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ اگرآپ اپنی منزل کے حصول کاعزم کرلیں تودنیا کی کوئی طاقت اس کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی ،گلوکاری کا آغاز کرنے پر جو لوگ مجھ سے نفرت کرتے تھے مزید پڑھیں