چودھری سرور

پی ڈی ایم کرپشن کا تحفظ اور احتساب کا خاتمہ چاہتی ہے،گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور(لاہور نامہ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرپشن کا تحفظ اور احتساب کا خاتمہ چاہتی ہے، وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے وزیر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ذاتی تلخیاں، ایسے میں مذاکرات نہیں ہوسکتے، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہور نامہ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ذاتی تلخیاں ہیں اور ایسے میں مذاکرات نہیں ہو سکتے، مریم اور بلاول مل کر اب حکومت کے خلاف بددعاوں کی مزید پڑھیں

سپیشل اکنامک زونز

مسترد شدہ سیاستدان حکومت کے خلاف سازشیں کررہے ہیں، سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لاہور نامہ) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ مسترد شدہ سیاستدان حکومت کے خلاف سازشیں کررہے ہیں، بد عنوان سیاسی عناصرحکومت کے لئے مشکلات پیدا کر کے اپنے مفادات مزید پڑھیں

حکومت غریب عوام کو مت آزمائے ،پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، قمر زمان کائرہ

لاہور(لاہور نامہ) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا،پٹرولیم کی قیمتیں بڑھنے سے تمام مصنوعات کی قیمتیں بڑھ جاتی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

پی ڈی ایم کی31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کی31جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ استعفے دینے کی کھوکھلی دھمکی بھی آشکار ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ قوم مزید پڑھیں

علامہ اقبا ل ٹا ئون

علامہ اقبا ل ٹا ئون میں گیس آتی ہے نہ منتخب نمائندے، مو لانا عبدالرحمن

لاہور (لاہور نامہ) جمعیت علما اسلام کے زیر اہتما م علامہ اقبا ل ٹا ئون میں گیس کی عد م دستیابی کیخلا ف مظاہرہ کیا گیا مظاہرہ کی قیاد ت جے یو آئی کے رہنما مو لانا عبدالرحمن نے کی، مزید پڑھیں

سینٹرل پارک ٹی20کرکٹ لیگ میں ماڈل ٹائون کلب کی فتح، حسن رضوان مین آف دی میچ

لاہور(لاہور نامہ)سینٹرل پارک ٹی20کرکٹ لیگ کے سلسلہ میں لاہور کرکٹ کلب اور ماڈل ٹاون کلب کے درمیان میں ماڈل ٹائون کلب نے5وکٹوں سے فتح حا صل کر لی جبکہ ماڈل ٹاون کلب نے ٹا س جیت کر پہلے بو لنگ مزید پڑھیں

سائنوفام کورونا ویکسین

سائنوفام کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(لاہور نامہ)پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین کی جانب سے کووِڈ 19 ویکسین کی 5 لاکھ خوراک کا تحفہ لے کر بیجنگ سے وطن واپس پہنچ گیا۔ نورخان ایئربیس پر ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچنے کے وقت وزیراعظم کے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

لاہور(لاہور نامہ)1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ اس بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم مزید پڑھیں