یاسمین راشد, سرکاری ہسپتالوں

تمام سرکاری ہسپتالوں میں کوروناکے شکارمریضوں کا مفت علاج جاری ہے، یاسمین راشد

لاہور (لاہور نامہ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے مقامی ہوٹل میں یونیسف کے تعاون سے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے زیر اہتمام تعلیمی اداروں میں کوروناوائرس سے بچاؤ کے انتظامات کے حوالہ سے جامع منصوبہ بندی کیلئے پروگرام ”سیف کیمپس” مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ پنجاب سے شہبازگل کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

لاہور (لاہور نامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیر اعلی آفس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورسینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا- ڈاکٹر شہباز گل مزید پڑھیں

منشیات کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے،اعجاز احمد شاہ

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے ہدایت کی ہے کہ منشیات کے شکار افراد کی بحالی کے لیے سہولیات مزید بہتر کی جائیں۔ منگل کو وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے ریجنل ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں

شہباز گل, اپوزیشن دھاندلی

اپوزیشن دھاندلی کا کہتی ہے، عمران خان تو آیا ہی دھاندلی ختم کرنے ہے، شہباز گل

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں۔ شہباز گل نے اپوزیشن کے دوبارہ الیکشن کروانے کے مطالبے پر کہا کہ ڈسکہ والا الیکشن ہم جیت مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور, اوپن بیلٹ

سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ سے جمہوریت مضبوط ہوگی، چوہدری محمدسرور

لاہور(لاہور نامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ سے جمہوریت کمزور نہیں مضبوط ہوگی، اپوزیشن اوپن بیلٹ کی مخالفت کر کے جمہوریت کی نفی کر رہی ہے ، ملک میں کوئی مڈٹر مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

وزیر اعظم کی20پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش آزادانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کی انکی جدوجہدکا مظہر ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ

ڈسٹرکٹ مردان ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل میچ محمد جواد خان نے جیت لیا

مردان(لاہور نامہ)  ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ مردان ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل میچ محمد جواد خان نے چیمپین ٹرافی اپنے نام کر لی. میچ میں محمد جواد خان نے پہلی پوزیشن جبکہ اعزاز خان نے دوسری مزید پڑھیں