علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، میٹرک/ایف اے پروگرامز کے داخلوں کی آج آخری تاریخ

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2021ء کے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے میٹرک(جنرل)، میٹرک(درس نظامی)، ایف اے(جنرل)، ایف اے(درس نظامی)اور آئی کام پروگراموں کے لیٹ فیس چارجز کے ساتھ داخلوں کی آج(جمعہ5 مارچ)آخری تاریخ ہے۔ مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر مرغی، عام آدمی کی پہنچ سے دور، گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ

لاہور (لاہور نامہ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ، پولٹری مافیا اور حکومت کے اتحادنے مرغی 345 روپے فی کلو کرکے عام آدمی کی پہنچ سے دور کردی، قیمتوں میں روز بروز اضافے نے خریداروں اور تاجر مزید پڑھیں

شگفتہ سجاد

عمران خان کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ قابل ستائش ہے ، شگفتہ سجاد

لاہور( لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف سمن آباد ٹائون کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں حلقہ این اے126کے مرکزی دفتر میں اجلاس ہوا . جس میں سمن آباد ٹائون کی صدر شگفتہ سجاد،عفیف صدیقی ،آصف شکور اورعابد میر سمیت دیگر نے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

حکومت کیخلاف عدم اعتماد ہو چکا، وزیراعظم کو اعتماد حاصل کرنیکی کوئی ضرورت نہیں،رانا ثنا اللہ

لاہور ( لاہور نامہ)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد ہو چکا ہے اس لئے اب وزیراعظم کو کسی نئے طریقے سے اعتماد حاصل کرنے کی کوئی ضرورت مزید پڑھیں

دونوں جماعتیں ایکدوسرے

گیلانی کی کامیابی کیلئے منفی حربے استعمال کرنے سے اپوزیشن بے نقاب، ہمایوں اختر

اسلام آباد( لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لئے منفی حربے استعمال کرنے سے اپوزیشن بے نقاب ہو گئی ہے . مزید پڑھیں

بڑا اپ سیٹ

یوسف رضا گیلانی کا اسلام آباد سے بڑا اپ سیٹ ، عبدالحفیظ شیخ کو شکست کا سامنا

اسلام آباد (لاہور نامہ)سینیٹ (ایوان بالا)کی 37نشستوں میں سے پاکستان تحریک انصاف 13نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی 8،بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)6،ایم کیو ایم پاکستان2،جے یوآئی (ف)3،بی این پی مینگل 2 اوراے این پی کے2سینیٹرز منتخب ہوئے ، مزید پڑھیں

پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کا دورہ

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وفدکا پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کا دورہ

لاہور(لاہورنامہ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وفدنے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔ وفد میں جی سی یونیورسٹی کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے 50 طلبا و طالبات اوراساتذہ شریک تھے۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وفدکوآپریشن کمانڈرپی پی آئی سی تھری مزید پڑھیں

شہباز شریف

سینٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن شفافیت کو یقینی بنائے، شہباز شریف

اسلام آباد (لاہور نامہ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ سینٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن شفافیت کو یقینی بنائے۔ صحافی نے سوال کیاکہ کتنے پرامید ہے کہ کامیابی ہوگی؟۔ شہباز شریف نے کہاکہ اللہ تعالیٰ جانتاہے، میں کوئی نجومی مزید پڑھیں

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج

کورنا کیسز، گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین وحدت کالونی سیل

لاہور (لاہور نامہ) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین وحدت کالونی میں کورونا کے کیسز میں اضافہ، کالج کو سیل کر دیا گیا . کالج مٰیں تین پروفیسروں میں کورنا کی علامات کی وجہ سے انکے ٹیسٹ ہوئے تو رزلٹ مثبت مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حج سکینڈل ،ایفی ڈرین اورتوشہ خانہ کیسز گیلانی خاندان کے گلے کا طوق ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہور نامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حج سکینڈل ،ایفی ڈرین اور توشہ خانہ کیسز گیلانی خاندان کے گلے کا طوق ہیں. سینیٹ انتخابات سے قبل یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کی ویڈیو سامنے آنے مزید پڑھیں