اراکین اسمبلی کی ملاقات

وزیراعظم سے اراکین اسمبلی کی ملاقات ، سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر غور

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیر اعظم عمران خان سے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر غور کیا گیا ۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے ممبرقومی اسمبلی محمد ابراہیم خان (این اے 158) نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

پنجاب ایمرجنسی سروس ترمیمی بل

پنجاب ایمرجنسی سروس ترمیمی بل 2021 پنجاب اسمبلی میں منظور

لاہور(لاہور نامہ) پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں محکمہ کان کنی و معدنیات کے متعلق سوالات دریافت کئے گئے جن کے جوابات صوبائی وزیرکان کنی و معدنیات حافظ عمار یاسر نے دئیے۔ مزید پڑھیں

خاندانی منصوبہ بندی

سی ای اوزہیلتھ کو خاندانی منصوبہ بندی کے حوالہ سے مؤثرجامع حکمت عملی کا ٹاسک،

لاہور (لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے تمام سی ای اوزہیلتھ کو خاندانی منصوبہ بندی کے حوالہ سے مؤثرجامع حکمت عملی بناکربھیجنے کا ٹاسک دے دیاہے۔ وزیر صحت نے سی ای اوزہیلتھ کو یہ ٹاسک مقامی ہوٹل میں محکمہ مزید پڑھیں

سمیع الحسن برنی

پاکستان سْپر لیگ 6 کے میچز شیڈول کے مطابق ہونگے، سمیع الحسن برنی

کراچی (لاہور نامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے کہا ہے کہ پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کا کوئی میچ ملتوی نہیں ہوگا، میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن, حمزہ شہباز

سینیٹ الیکشن کے حوالے سےحکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، حمزہ شہباز

لاہور (لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے معاملے پرحکومت کی بوکھلاہٹ نظر آ رہی ہے، مزید پڑھیں

عارف علوی

قوم تب بنتی ہے جب معاشرے کے ہر طبقے کے مسائل حل ہوں، عارف علوی

اسلام آباد (لاہور نامہ)صدر ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ قوم تب بنتی ہے جب معاشرے کے ہر طبقے کے مسائل حل ہوں، ہمیں دشمن کے روایتی حملوں کیساتھ ہائبرڈ حملوں کا بھی توڑ کرنا ہو گا،سوشل میڈیا کے منفی مزید پڑھیں

شفقت محمود

غیر مسلم طلبہ کو اسلامیات کی بجائے انکے اپنے مذہبی اقدار میں پڑھایا جائے گا، شفقت محمود

اسلام آباد(لاہور نامہ)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہاہے کہ غیر مسلم اقلیتی طلبہ و طالبات کو اسلامیات کی بجائے انکے اپنے مذہبی اقدار کو پڑھایا جائے گا۔ برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر سے ملاقات مزید پڑھیں

چیمبرز مسمار کرنے کا حکم برقرار

سپریم کورٹ کا وکلا کو فٹ بال گراؤنڈ خالی کرنےاور چیمبرز مسمار کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد (لاہور نامہ)سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف 8 کے فٹ بال گراؤنڈ میں وکلا کے چیمبرز مسمار کرنے کے حکم کے خلاف دائر درخواست خارج کرتے ہوئے وکلا کو گراؤنڈ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

ووٹ چوروں کی چیخیں

سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی، مریم اورنگزیب

لاہور ( لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی، 24 گھنٹے پہلے شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید سنا رہی ہے۔ مزید پڑھیں