حفیظ شیخ, محمد زبیر

حفیظ شیخ کو ہٹانے سے ذاتی طور پربہت خوشی ہوئی ہے،سابق گورنر سندھ محمد زبیر

لاہور( لاہور نامہ)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کوہٹانے سے ذاتی طور پربہت خوشی ہوئی ہے. وزیراعظم کہتے تھے میری کابینہ15 افراد پر مشتمل اور بہترین ہوگی، وزیراعظم مزید پڑھیں

استعفی , خورشید شاہ

استعفی دینے کا مطلب عمران خان کو مضبوط کرنا ہے، خورشید شاہ

سکھر (لاہور نامہ) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مطلب وزیر اعظم عمران خان کو مضبوط کرنا ہو گا، ہمیں ایک دوسرے کو برداشت کرنا پڑے گا. آج جو نئی پارٹیاں مزید پڑھیں

اپوزیشن , شیخ رشید احمد

وزیراعظم کے خلاف اکٹھی ہو نے والی اپوزیشن خود ہی ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (لاہور نامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو اپوزیشن وزیراعظم کے خلاف اکٹھی ہوئی تھی خود ہی ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی پی ڈی ایم سے راہیں مزید پڑھیں

حکمت عملی

پیپلزپارٹی کی نئی حکمت عملی، مریم کی بجائے حمزہ سے روابط بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(لاہور نامہ ) پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن سے بڑھتے اختلافات کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے حمزہ شہباز سے روابط بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی نے مریم نواز کی بجائے حمزہ شہباز سے روابط مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم

نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے تحت بلاتفریق ہر ایک کو اپنا گھر ملے گا، گورنرپنجاب

لاہور(لاہور نامہ) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے تحت بلاتفریق ہر ایک کو اپنا گھر ملے گا، پہلے کم آمدن والوں کے گھروں کے لیے کسی نے نہیں سوچا تھا۔ گورنرپنجاب چوہدری محمد مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کیخلاف محاذِ جنگ لڑنے والے افراد عالمی ہیروز ہیں،پروفیسر الفرید ظفر

لاہو ر (لاہور نامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلا ف محاذجنگ لڑنے والے صحت سے وابستہ افراد عالمی ہیروز ہیں، آج دنیا ہیلتھ پروفیشنلز کو قومیت، مزید پڑھیں

انسداد کورونا کابینہ کمیٹی

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس

لاہو ر(لاہور نامہ) پنجاب میں یکم اپریل سے ان ڈور اور آٹ ڈور شادیوں کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کئے گئے، مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی کے ایوان میں ان ہائوس تبدیلی کے لئے سرگرمیاں شروع

لاہور( لاہور نامہ)پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں ان ہائوس تبدیلی کے لئے سرگرمیاں شروع کر دیں اور آنے والے دنوں میں اس میں مزید تیزی لائی جائے گی ، پیپلز پارٹی نے عددی اکثریت حاصل ہونے مزید پڑھیں

پولیو مہم

ملک بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ، 5سال تک کےبچوں کو ویکسین دی جائے گی

اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔ معاون خصوصی برائے صحت کے مطابق پانچ سال تک کے چار کروڑ سے زیادہ بچوں کو ویکسین دی جائے گی ـ فیصل سلطان نے مزید پڑھیں

پاکستان , پہلا روزہ

پاکستان میں اس سال 30 روزے ہونگے پہلا روزہ 14 اپریل کو جبکہ عید 14 مئی کو ہوگی

بہالنگر(لاہور نامہ ) پاکستان بھر میں اس سال 30 روزے ہونگے . پہلا روزہ 14 اپریل کو جبکہ عید 14 مئی کو ہوگی . ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں یکم رمضان المبارک 14 اپریل بروز بدھ مزید پڑھیں