آئی ایم ایف,جاوید ہاشمی

اسٹیٹ بینک عوام کی جیب ، آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے، مخدوم جاوید ہاشمی

جہانیاں(لاہور نامہ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ا سٹیٹ بینک عوام کی جیب ہوتی ہے جسے آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے. ملک میں مہنگائی کا سیلاب آئے گا،لوگ خود کشیوں پر مجبور مزید پڑھیں

چینی کی قلت

چینی کی قلت پیدا کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لاہور نامہ) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ چینی کی قلت پیدا کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اشیا کی قلت پیدا کرنے والے کسی رعایت مزید پڑھیں

ماسک نہ پہننے پر پہلی ایف آئی آر

لاہور، ماسک نہ پہننے پر پہلی ایف آئی آر درج کر دی گئی

لاہور (لاہور نامہ)لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور ماسک نہ پہننے پر پہلی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ شہری محمد جاوید کیخلاف ماسک نہ پہننے پر تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مزید پڑھیں

غنڈہ گردی, مریم نواز

مریم نواز کی طبیعت ناساز ،چار دن کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ

لاہور (لاہور نامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے چار دن کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔ مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نوازشریف کو تیز مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی بینظیر بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہو گئی تھی، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہور نامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی بینظیر بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہو گئی تھی۔مسلم لیگ(ن) جب چاہے پنجاب میں حکومت بناسکتی ہے۔ لیکن کسی کی خواہش پر ہم پنجاب میں حکومت مزید پڑھیں

شکست خوردہ اپوزیشن

نام نہاد پی ڈی ایم خودانتشار کا شکار ہو گئی ، شگفتہ سجاد

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان تحریک انصاف سمن آباد ٹائون حلقہ این اے 126کی صدر شگفتہ سجادنے کہا ہے کہ ن لیگ میں دو گروپس ہیں جو کھل کرسامنے آچکے، ‘ حمزہ اورمریم کی لائنیں الگ الگ ہیں یہ بلیک میل کرکے مزید پڑھیں

ملکی ترقی کیلئے خواتین کو ہنرمند

ملکی ترقی کیلئے خواتین کو ہنرمند بنانا وقت کی ضرورت ہے، رخسانہ ظفر

لاہور(لاہور نامہ) نائس ویلفیئر سو سائٹی کے زیر انتظام ووکیشنل ٹریننگ پروگرام کے تحت ڈومیسٹک ٹیلرنگ، فیشن ڈیزائننگ اور بیوٹیشن کورس کے نویں بیچ کی پاسنگ آئوٹ تقریب کااہتمام کیاگیا، تقریب کی صدارت ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاہور مزید پڑھیں

سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں حکومتی احکامات کے مطابق عمل درآمد، ایس پی اقبال ٹاؤن

لاہور (لاہور نامہ) لاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں حکومتی احکامات کے مطابق عمل درآمد کو یقینی بنایا جارہاہے۔ حکومتی احکامات کے مطابق اقبال ٹاؤن ڈویژن میں مارکیٹس ۔پلازہ۔سکول و کالجز بند ہیں. سمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق مزید پڑھیں

پانی پی کر حوصلہ رکھیں

ن لیگیوں سے درخواست ہے ذرا پانی پی کر حوصلہ رکھیں،قائد حزب اختلاف ہمارا حق تھا، بلاول بھٹو

کراچی (لاہور نامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بنانا ہماری جماعت کا حق تھا۔ بی بی شہید قتل کیس میں اعظم نذیرتارڑ وکیل تھا، میں کیسے انکی حمایت کرتا؟۔ مزید پڑھیں

زیر صدارت کورونا کی صورتحال

عثمان بزدار کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ملتان سے ویڈیولنک

لاہور (لاہور نامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا کی موجودہ صورتحال اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے آج ملتان سے ویڈیولنک کے ذریعے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی- اجلاس میں پنجاب میں مزید پڑھیں