برکی روڈ پر پنگالی گاؤں میں گیس لیکج سے مکان زمین بوس ہو گیا ،خاتون 4 بچوں سمیت جاں بحق

لاہور(لاہورنامہ)برکی روڈ پر پنگالی گاؤں میں گھر میں گیس بھرنے سے دھماکے کے نتیجے میں مکان زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں خاتون 4بچوں سمیت جاں بحق ہو گئی جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو مزید پڑھیں

مصنوعی مہنگائی

مصنوعی مہنگائی سے عوام کا خون نچوڑنے والے جلد پکڑے جا ئیں گے، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور( لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ ملک سے ”مہنگا ئی کا مستقبل” تاریک ہونے والا ہے، حکومت نے ملکی معیشت کو پٹری پر لانے کے بعد مہنگائی کی سرکو بی کیلئے اقداما ت شروع مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں آئندہ انتخابات میں مزید اضافہ ہوگا ، جمشید اقبال چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا ووٹ بینک کسی کی خواہش سے ختم نہیں ہوگا ، حکومت نہ صرف اپنے پانچ سال مکمل کرے گی بلکہ آئندہ عام مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

پی ڈی ایم کوئی جماعت ہے نہ ہی ہم کسی اپوزیشن رہنما کی خواہشات کے پابند ہیں،قمر زمان کائرہ

لاہور(لاہورنامہ) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شوکاز دینے کا کسی کے پاس کوئی اختیار نہیں، اسے ردی کا کاغذ بھی نہیں سمجھتے،پی ڈی ایم کوئی جماعت ہے اور نہ مزید پڑھیں

آخری تاریخ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،سمسٹر بہار کے داخلوں کی آخری تاریخ 12اپریل

اسلام آباد(لاہور نامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2021ء میں پیش کئے گئے بی ایڈ، بی ایس، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی اے(ایسوسی ایٹ ڈگری)اور سرٹیفیکیٹ کورسسز میں داخلوں کی آخری تاریخ 12 اپریل ہے۔ ڈائریکٹر شعبہ مزید پڑھیں