شاہ محمود قریشی

رہتی دنیا تک بزرگان دین کے آستانوں کا فیض جاری رہے گا ، شاہ محمود قریشی

ملتان(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ رہتی دنیا تک بزرگان دین کے آستانوں کا فیض جاری رہے گا، اللہ دلوں کے بھید جانتا ہے ، زائرین مایوس نہ ہوں ، عرس میں شرکت نہ کرنے والے مزید پڑھیں

پاکستان آرمی, راکا پوشی

پاکستان آرمی نے راکا پوشی پر 5روز سے پھنسے 3 کوہ پیماوں کو ریسکیو کر لیا

گلگت(لاہورنامہ) گلگت بلتستان میں واقع مشکل ترین پہاڑ راکا پوشی کی چوٹی پر کئی روز سے پھنسے ایک پاکستانی اور دو غیر ملکی کوہ پیماوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نگر ذوالقرنین خان نے مزید پڑھیں

خادم حسین

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا،خادم حسین

لاہور (لاہورنامہ)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ و ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس نے چینی کمپنیوں کے سربراہان کی وزیراعظم سے ملاقات اور مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز،سکیورٹی کے لئے پاک آرمی اور رینجرز طلب

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب کابینہ نے پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی سکیورٹی کے لئے آرمی اور رینجرز طلب کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کی سکیورٹی کے لئے آرمی اور رینجرز طلب کرنے کی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پاکستان نے مہنگائی کے اضافے میں پورے جنوبی ایشیاکو پیچھے چھوڑ دیا ہے،عظمی بخاری

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے تیزی سے بڑھتی مہنگائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان نے مہنگائی کی شرح میں اضافے میں پورے جنوبی ایشیاکو پیچھے چھوڑ دیا ہے، عمران خان کے پہلے تین سال مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے والٹن کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

لاہور(لاہورنامہ) لاہور ہائی کورٹ نے والٹن کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں امیداوار کی نتائج رکوانے اور دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں والٹن کنٹونمنٹ وارڈنمبر 5 میں امیدوار مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئے۔ این سی او سی کی کورونا ویکسین کی تازہ اپڈیٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 8 لاکھ مزید پڑھیں

عمران خان, سیاحت

سیاحت کے حوالے سے زیر التوا معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے،عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سیاحت کے حوالے سے زیر التوا معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے،سیاحتی مقامات پر ٹورسٹ ریزاٹ اور بین الاقوامی معیار کے ہوٹل قائم کرنے والوں کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد (لاہورنامہ) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے تقرر کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ عدالت عظمیٰ کے قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں