یاسرگیلانی

ماحولیاتی آلودگی اور صحتمند معاشرے کے قیام کیلئے شجرکاری ناگزیر ہے، یاسرگیلانی

لاہور(لاہورنامہ)پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت پی ایچ اے اور ڈان بریڈکے اشتراک سے گلشن اقبال پارک میں شجرکاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسرگیلانی اورڈان بریڈ کمپنی کے جی ایم میجر (ر) شہریار نے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا کر عمران خان نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارا،بلاول بھٹو

کراچی (لاہورنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کر د تے ہوئے کہا کہ پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا کر عمران خان نے عوام کی جیبوں پر مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن نے کورونا وبا پر بھی سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو کبھی معاف نہیں کرے گی، اپوزیشن نے کورونا وبا پر بھی سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

فواد چودھری

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں،فواد چودھری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں، جب آپ نے تیل باہر سے خریدنا ہے تو قیمت بڑھے گی، پاکستان کی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن کی قبل ازوقت انتخابات کی خواہش انکے سینے میں ہی دم توڑ جائیگی،ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی قبل ازوقت انتخابات کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی بلکہ یہ ان کے سینے میں ہی دم توڑ جائے گی مزید پڑھیں