چینی کمپنی چیری

چینی کمپنی چیری کی 2 ایس یو وی گاڑیاں پاکستان میں لانچ

لاہور(لاہورنامہ) چینی کمپنی چیری نے ایس یو وی دو گاڑیاں پاکستان میں لانچ کر دی ہیں ۔ گندھارا موٹرز کے ساتھ اشتراک میں چیری کمپنی نے دو مختلف ماڈل کی بڑی گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرائی ہیں ، جن میں مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

کنٹونمنٹ بورڈ کی طرح بلدیاتی الیکشن میں بھی تحریک انصاف کو تاریخی مار پڑے گی

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان دھندلی کے جتنے حربے استعمال کرسکتے تھے کرچکے اب صرف ”شیر“کا نشان ہی جیت کا نشان ہوگا۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کی طرح بلدیاتی الیکشن میں بھی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

صدر مملکت سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،ترقیاتی منصوبہ جات پر تبادلہ خیال

لاہور (لاہورنامہ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال اور جاری فلاحی ترقیاتی منصوبہ جات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے پنجاب کے فلاحی مزید پڑھیں

راؤ سردار علی خان

کاروباری افراد کو پر امن ماحول فراہم کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، راؤ سردار علی خان

لاہور(لاہورنامہ)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ معاشرے میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھتے ہوئے کاروباری سرگرمیوں کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا پنجاب پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے جسے ہر صورت مزید پڑھیں

آئی ٹی وٹیلیکام

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی وٹیلیکام کا زونگ کی تیار کی گئی ڈیجیٹل لیب کا افتتاح

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان میں تعلیم اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے موبائل اور ڈیجیٹل سروسز فراہم کرنے والے نمایاں ترین ادارے زونگ فور جی نے کراچی کی مولوی عبدالحق سکول میں ڈیجیٹل لیب قائم کر دی۔ زونگ فور جی کی مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں

ملک بھر میں 16 دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک بھر میں 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کی بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہونے کے باعث ملک میں پیٹرول کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے نون لیگ کو تقسیم کر دیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے (ن )لیگ کے اندر کی تقسیم کو مزید واضح کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان خاندانوں نے ملک کی تباہی مزید پڑھیں

شہباز شریف

اس حکومت نے تین سالوں میں ملک کو مہنگائی، بے روزگاری کے سمندر میں ڈبو دیا ،شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تین سال میں ملک کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے سمندر میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر امن وخوش حالی ایک بڑا چیلنج رہے گا ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر جنوبی ایشیا کے لوگوں کو دائمی عدم استحکام سے نجات نہیں مل سکتی اور امن وخوش حالی ایک بڑا چیلنج رہے گا . مزید پڑھیں

واسا ہیڈ آفس

واسا ہیڈ آفس لاہور میں کپیسٹی بلڈنگ کے حوالے سے آن لائن میٹنگ کا انعقاد

لاہور(لاہورنامہ)واسا ہیڈ آفس لاہور تمام واسا میں پرفارمنس ریویو میٹنگ، کپیسٹی بلڈنگ کے حوالے سے آن لائن میٹنگ کا انعقاد ہوا۔اس آن لائن میٹنگ کی سربراہی سلمان شاہ فنانس ایڈوائزر وزیراعلی پنجاب نے کی۔ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز مزید پڑھیں