شہباز شریف

جہانگیر ترین سمیت سب مریضوں کی صحتیابی کیلئے دعا کریں، شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی طبیعت کی ناسازی باعث تشویش ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ اپیل ہے کہ تمام اہل وطن جہانگیر ترین سمیت مزید پڑھیں

شہباز شریف

تحریک عدم اعتماد آئینی حق ہے، مہنگائی نے عوام کو مشکل میں ڈال دیا، شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کو مشکل میں ڈال دیا، غربت آسمان سے باتیں کر رہی ہے، تحریک عدم اعتماد آئینی حق ہے، یہ آپشن استعمال کرنے سے کوئی مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت

زرداری ، فضل الرحمن، شہباز سے ملاقاتوں میں اہم تجاویز زیر غور آئیں، چوہدری شجاعت

لاہور (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہاہے کہ سابق صدر آصف علی زر داری ، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقاتوں میں اہم تجاویز زیر غور آئیں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کی بجائے ظہرانوں ،عشائیوں میں مصروف ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لاتے لاتے ظہرانوں اورعشائیوں کے ریکارڈ بنانے چل نکلی ہے . شہباز شریف کی رہائشگاہ پر مزید پڑھیں

آصف زرداری

کوئی کچھ بھی کہے آپ ہمارے وزیراعظم ہیں، آصف زرداری کا شہبازشریف سے مکالمہ

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کے گھر پر آج اہم سیاسی بیٹھک ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شرکت کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی آصف زرداری سے لاہور میں انتہائی اہم ملاقات، حکمت عملی طے

لاہور( لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی قیادت میں وفد نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہائوس لاہور میں انتہائی اہم ملاقات کی . آصف علی زرداری کی ہدایت مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

شہباز شریف نے خادم اعلی بن کر پنجاب کے عوام کو لو ٹا ہے، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے خادم اعلی بن کر پنجاب کو لوٹا ، زرداری ملا قاتوں کا جمعہ بازار بھی صر ف ٹا ئم مزید پڑھیں

شہباز شریف

نام نہاد ترمیمی آرڈیننس حکمرانوں کا فاشسٹ چہرہ ظاہر کرتی ہے، شہباز شریف

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکمران گروہ مرکزی میڈیا پرپابندیوں کے بعد سوشل میڈیا تھپتھپانے نکل پڑے ہیں،نام نہاد ترمیمی آرڈیننس حکمران گروہ کے فاشسٹ چہرہ ظاہر کرتی ہے۔ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

شہباز شریف جہانگیر ترین ملاقات، مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ پر ہوئی، فیاض الحسن چوہان

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی خفیہ ملاقات کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے مزید پڑھیں

شہباز شریف اورجہانگیر ترین

شہباز شریف اورجہانگیر ترین کی خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد(لاہورنامہ) تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی خفیہ مقام پر ملاقات کا انکشاف ہوا ہے. نون لیگ کے ذرائع نے دعوی کیا کہ قائدحزب اختلاف شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے مزید پڑھیں