حنا پرویز

معیشت کی بہتری کی خبریں عمرانی مافیا پر بجلی بن کر گررہی ہیں،حنا پرویز

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کی خبریں عمرانی مافیا پر بجلی بن کر گررہی ہیں،قومی خزانے کو دیمک کی طرح چاٹنے والے آج معیشت پر لیکچر دے رہے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف سے بنیادی طورپر بجٹ اور مالیاتی اقدامات پراتفاق ہوا ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بنیادی طورپربجٹ اور مالیاتی اقدامات پراتفاق ہوا ہے۔ مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں

مریم نواز

آئی ایم ایف سے معاہدے پر عمل نہ کیا تو پاکستان دیوالیہ ہوجائے گا، مریم نواز

اسلام آباد(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے پر عمل نہ کیا تو پاکستان خدانخواستہ دیوالیہ ہوجائے گا. جوحکومتیں کام کرتی ہیں وہ عوام کو اپنی کارکردگی بتاتی ہیں، عمران خان مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

جعلی حکومت نے اپنے ساتھ پوری قوم کو بھی وینٹی لیٹر پر ڈال دیاہے، جمشید اقبال چیمہ

لاہور(لاہورنامہ)تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ہم بھی اسی آئی ایم ایف ڈیل کے ساتھ ملکی معیشت کو بڑھا رہے تھے. ہمارے دورمیں تو عوام کو ریلیف دینے مزید پڑھیں

مصدق ملک

بجلی اور گیس کی قلت کے ذمہ دار عمران خان اور حماد اظہر ہیں،مصدق ملک

لاہور(لاہورنامہ)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حماد اظہر جھوٹ بول رہے ہیں گیس اور بجلی کا تعلق عمران خان کے کمزور آئی ایم ایف کے معاہدے کے ساتھ ہے۔ وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے مزید پڑھیں

مریم صفدر

ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے، اور ہم ہی ریلیف دیں گے، مریم صفدر

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم صفدر نے کہا کہ ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے، مسلم لیگ (ن) ہی پھرعوام کو ریلیف دے گی. عمران حکومت کے آئی ایم ایف سے ظالمانہ معاہدے آج بھی قوم مہنگے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مالی پوزیشن کو مستحکم رکھنے کے لیے سخت مالیاتی پالیسی کی ضرورت ہو گی،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف پروگرام کو جاری رکھنے اور پاکستان کو پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے پرعزم ہے۔ مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ دوحہ میں آئی ایم مزید پڑھیں

شیخ رشید

مئی کا مہینہ ہنگامہ خیز ہوگا، استعفے لیے اور دیئے جاسکتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید کے بعد اگلا مہینہ مئی کا ہنگامہ خیز ہوگا،استعفے لیے بھی جاسکتے ہیں اور دیئے بھی جاسکتے ہیں، مسائل کا واحد حل الیکشن ہے۔ شیخ رشید نے مزید پڑھیں