اعتزاز احسن, اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتزاز احسن کو کلین چیٹ دے دی

اسلام آباد(لاہورنامہ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتزاز احسن کے بیان کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کیپٹن (ر)صفدر کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق اداروں اور عدلیہ مخالف بیان پر اعتزاز احسن کے خلاف کپٹن (ر)صفدر مزید پڑھیں

احسن اقبال, نارووال اسپورٹس

احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں بری

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کا ریفرنس خارج کر دیا۔ بدھ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس مزید پڑھیں

مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ

مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد (لاہورنامہ) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کیلئے مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوگئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مریم نواز مزید پڑھیں

دہشت گردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

میرے خلاف تمام مقدمات تعصب اور سیاسی انتقام کا حصہ ہیں، عطا اللہ تارڑ

اسلام آ باد (لاہورنامہ) رہنما مسلم لیگ ن کے عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے خلاف جو مقدمات بنائے جا رہے ہیں وہ محض تعصب اور سیاسی انتقام کی بنیاد پر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

اسد عمر

الیکشن کمیشن نےکس قانون کے تحت مرضی کے 11 استعفے منظورکیے، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا۔پیر کو پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے اور ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے اقدام مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم معطل

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹر اکورٹ اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم معطل کردیا۔ پی ٹی آئی کے فارن مزید پڑھیں

ڈپلومیٹک پاسپورٹ

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجراء روکنے کی درخواست

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے اجراء وطن واپسی پر ان کی گرفتاری سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے شہری نعیم مزید پڑھیں

مونال ریسٹورینٹ

مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ نےمعطل کردیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ منگل کو سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں بینچ نے مونال ریسٹورینٹ کو سیل کرنے کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نون لیگ کا پیکا آرڈیننس 2022 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(لاہورنامہ) مسلم لیگ ن نے بھی پیکا آرڈیننس 2022 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے درخواست دائر کی،انہوں نے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست مزید پڑھیں