راجہ پرویز اشرف

پارلیمان کے تقدس کو برقرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمان ملک کی سب سے بڑی دانشگاہ ہے اور سمر انٹرنشپ پروگرام میں طالب علموں کو قانون سازی کے طریقہ کار کو سیکھنے کا موقع ملے گا. پارلیمان مزید پڑھیں

پارلیمان میں خواتین زیادہ متحرک

پاکستان کی پارلیمان میں خواتین زیادہ متحرک کرداد ادا کر رہی ہیں ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان میں موجود خواتین زیادہ متحرک کرداد ادا کر رہی ہیں ،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو سے ہم نے صبر، برداشت اور تحمل سیکھا، خواتین کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کی کارروائی کا ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کےججز کو اسپیکر قومی اسمبلی کے خط کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ نے جوابی خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو خط لکھ مزید پڑھیں

یادگاری سکے کا افتتاح

آئین پاکستان گولڈن جوبلی تقریبات، موبائل ایپ اور 50 روپے کا یادگاری سکے کا افتتاح

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے آئین گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر آئین پاکستان کی موبائل ایپ اور 50 روپے کی مالیت کا یادگاری سکے کا افتتاح کر دیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے تقریب کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (لاہورنامہ)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے گزشتہ روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور مزید پڑھیں

فواد چوہدری

راجا ریاض کو بچانے کیلئے اسپیکر کے غیر قانونی اقدامات ، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کیے جانے کی اطلاعات پر تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف, گلوبل وارمنگ

گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کے لئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(لاہورنامہ) "گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے، ملکی جامعات اور اکیڈمیہ کردار ادا کرنے کے لئے آگے بڑھے اور تحقیق کی بنیاد پر پالیسی سازوں کو تجاویز دیں. ان خیالات کا اظہار اسپیکر قومی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے نہ کبھی کوئی جھوٹا وعدہ کیا،راجہ پرویز اشرف

گوجرخان(لاہورنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے کبھی جھوٹا وعدہ نہیں کیا . ہمیشہ اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ برتاؤ کیا کبھی مزید پڑھیں

پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف کا کراچی حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہارِ تعزیت

اسلام آ با د(لاہورنامہ) قومی اسمبلی کےاسپیکر راجہ پرویز اشرف نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل بس پر دہشت گردانہ حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر تعزیت کی۔ پیر کے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف سے قطر کے سفیر کی ملاقات، دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبد الرحمن بن الفیصل الثانی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی. جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں