غزل فیسٹیول

الحمراء میں دو روزہ غزل فیسٹیول اپنی تما م تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

لاہور(لاہورنامہ) الحمراء میں دو روزہ غزل فیسٹیول اپنی تما م تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔دوسرے اور آخری روزنامور غزل گائیک غلام عباس، ترنم نازاور عبد الرؤف نے اپنے فن کامظاہرہ کیا۔ غزل فیسٹیول میں مہدی حسن،ملکہ ترنم نورجہاں، مزید پڑھیں

ذوالفقار علی زلفی

غزل فیسٹیول غزل سننے والوں کے لئے نئے سال کا تحفہ ہے، ذوالفقار علی زلفی

لاہور(لاہورنامہ) الحمراء میں نئے سال کی آمد پر پُروقار دوروزہ غزل فیسٹیول کا رواں ہفتہ انعقاد کیا جا ئے گا۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی کی زیر صدارت اجلاس میں غزل فیسٹیول کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ای ڈی الحمراء مزید پڑھیں

ذوالفقار علی زلفی

آج پھر ہمیں پھر اتحاد,تنظیم اور یقین محکم کی ضرورت ہے,ذوالفقار علی زلفی

لاہور (لاہورنامہ) لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 145ویں یوم ولادت کے موقع پر نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش کا افتتاح ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کیا۔ نمائش میں عظیم آرٹسٹ سعید مزید پڑھیں

بشپ لاہور چرچ آف پاکستان

الحمراء میں کرسمس کی نما ئش، افتتاح بشپ لاہور چرچ آف پاکستان جمیل عرفان نے کیا

لاہور (لاہورنامہ) لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں بھی کرسمس کی تقریبات کو شاندار انداز میں منایا جا رہا ہے۔اس مناسبت سے ایک نمائش کا انعقاد الحمراء آرٹ گیلری میں کیا گیا۔ نمائش میں معروف آرٹسٹ شفیق شاد خان کے ہولی مزید پڑھیں

آرٹسٹ سپورٹ فنڈ

آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کے پروگرام کے تحت طبی بنیادوں پر آرٹسٹوں میں چیک تقسیم

لاہور (لاہورنامہ) حکومت پنجاب کے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کے پروگرام کے تحت طبی بنیادوں پر آرٹسٹوں میں چیک تقسیم کئے گئے۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے آرٹسٹو ں میں چیک تقسیم کئے۔ میڈیکل کی بنیادوں پر 75آرٹسٹو ں میں 50،50ہزار مزید پڑھیں

ذوالفقارعلی زلفی

عوام کو انکے گھروں (فیس بک پیج) میں معیاری تفریح فراہم کر رہے ہیں، ذوالفقارعلی زلفی

لاہور (لاہورنامہ) لاہور آرٹس کونسل کے باقاعدہ موسیقی کے سلسلے فنکار ہمارے میں نامور گلوکار انعام علی خان نے پرفارم کیا۔انھوں نے مینوں تیرے جیا ہور لبدا نہ،ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے و دیگر کلاسیکل گیت مزید پڑھیں

اعجاز احمد منہاس

حضرت محمد مصطفیﷺہر مسلمان کے دل میں بستے ہیں،اسوہ حسنہ ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے،اعجاز احمد منہاس

لاہور (لاہورنامہ) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء اعجاز احمد منہاس نے کہا ہے کہ الحمراء عشرہ رحمتہ اللعالمین ﷺ کو بھرپور تزک و احتشام کے ساتھ منائے گا، اس موقع پر خطاطی کا مقابلہ بعنوا ن ”اسم محمد ﷺ“ مزید پڑھیں

کوئین آف ایشیاء

الحمراء میں ہنود شدہ عقاب کے مجسمہ ”کوئین آف ایشیاء“کا افتتاح کر دیا گیا

لاہور (لاہورنامہ)لاہور آرٹس کونسل میں اپنی نوعیت کے منفرد مجسمہ کی نمائش جاری ہے جسمیں زندہ عقاب کو ہنود کیا گیا ہے جو کہ اژدھے پر حملہ آور ہورہا ہے۔ ڈاکٹر اورنگزیب حافی کے ہنود شدہ عقاب کے مجسمہ ”کوئین مزید پڑھیں

الحمراء

الحمراء میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نمائش ”وجودِزن،کمالِ فن“کا انعقاد

لاہور (لاہور نامہ) الحمراء میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نمائش ”وجودِزن،کمالِ فن“کا انعقاد کیا گیا، چیئرپرسن الحمراء منیزہ ہاشمی نے تقریب کے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہا، تقریب میں ناہید صدیقی،رخسانہ ڈیوڈ،ڈاکٹر عارفہ سیدہ،زرین پنہاں،یاسمین طاہر،راحت مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن

الحمراء میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نمائش”وجودِزن‘ کمالِ فن“کا انعقاد

لاہور (لاہور نامہ) لاہور آرٹس کونسل الحمراء‘خواتین کے عالمی دن کے موقع پر‘زبان و ادب،ڈرامہ،مصوری،موسیقی،کلاسیکی رقص،فلم،ٹیلی وژن،ریڈیو اور فنون لطیفہ کے دیگر شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجا م دینے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نمائش بعنوان مزید پڑھیں