ایف آئی اے

ایف آئی اے کا وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(لاہورنامہ) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اوردیگرکا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ اسپیشل جج سنیٹرل اعجاز حسن اعوان نے ایف آئی اے پراسکیوٹر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے مزید پڑھیں

میشا شفیع

لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج کردی

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائی کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر کی ایف آئی اے کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔ بدھ کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواستوں پر محفوظ کیا مزید پڑھیں

فرخ حبیب

شہباز شریف کی فرد جرم روکنے کے لئے نئی درخواستیں دائر، فرخ حبیب

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے فرد جرم روکنے کے لئے نئی درخواستیں دائرکی ہیں، اگر دھیلے کی کرپشن نہیں کی تو کیس میں التوائیں اور لمبی تاریخوں کے پیچھے مزید پڑھیں

شہباز شریف

آج بھی شہباز شریف اور حمزہ پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (لاہورنامہ)منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزما ن پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ عدالت نے شہباز شریف اور دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 28 فروری تک توسیع مزید پڑھیں

محسن بیگ

وفاقی وزیر مراد سعید کی شکایت پر سینئر صحافی محسن بیگ گرفتار

اسلام آباد (لاہورنامہ)سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کے گھر پر ایک کے بعد ایک تین چھاپے مارے گئے، پہلے چھاپے میں محسن بیگ کو حراست میں لیا گیا ، بعد میں ان کے دو ڈرائیورز کو گرفتار کیا گیا اور مزید پڑھیں

فرخ حبیب

رمضان شوگر ملز کیس کی کھلی سماعت کیلئے اسمبلی میں قرارداد جمع کروائیں گے،فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف 16 ارب روپے کے ایف آئی اے کے رمضان شوگر ملز ملازمین کے کیس کی کھلی سماعت کے لئے قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

شہباز شریف، جہانگیر ترین

شہباز شریف، جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنیوالے ایف آئی اے افسران کے تبادلے منسوخ

اسلام آ باد (لاہورنامہ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے 5 ایف آئی اے افسران کے تبادلے منسوخ کر دیے گئے۔ ایف آئی اے کے مزید پڑھیں

ضمانتوں کا تحریری فیصلہ

شہباز شریف اور حمزہ کی ضمانتوں کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (لاہورنامہ)اسپشل سینٹرل کورٹ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں پر تحریری حکم جاری کردیا . عدالت نے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے، دو صفحات پر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

شہباز شریف کا ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت دائر کی جس میں ایف آئی اے کی تحقیقات کو مزید پڑھیں