نیپرا نے بجلی

صارفین پر بجلی بم، نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد(لاہورنامہ)نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی. بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا. مزید پڑھیں