نیول ہیڈ کوارٹرز

آذربائیجان کے سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی . ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مزید پڑھیں

معید یوسف

چین کے سفیر کی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف سے ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ) ‏پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پاک چین تعلقات ، افغانستان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی (Mr. Nawaf Bin Saeed Ahmed Al-Malkiy) کی ملاقات ہوئی. باہمی دلچسپی کے امور،پاکستان اور سعودی عرب تعلقات کے فروغ اور مختلف مزید پڑھیں

سفیر

پاک بھارت کشیدگی میں مزید کمی،دونوں ملکوں نے واپس بلائے گئے سفیر دوبارہ بھیج دئیے

اسلام آباد/لاہور: پاک بھارت کشیدگی میں مزید کمی،دونوں ملکوں نے واپس بلائے گئے سفیر دوبارہ بھیج دئیے ۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے بعد بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ اسلام آباد پہنچ گئے جب کہ پاکستانی ہائی مزید پڑھیں

غیرقانونی

سعودی شہزادے نے خود کو پاکستان کا سفیر کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خود کو پاکستان کا سفیر کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں