ڈاکٹر عارف علوی

کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے،ڈاکٹر عارف علوی

لاہور (لاہورنامہ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے پالیسیوں کا تسلسل بہت ضروری ہے۔ لاہور میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

عمران خان کی جانب سے مقابلہ کے چیلنج سے اپوزیشن والوں کی نیندیں اڑ گئی ، مسر ت چیمہ

لاہور(لاہورنامہ)تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسترد شدہ سیاستدانوں کی آنیاں جانیاں ان کی حالت نزاع میں پڑی سیاست کو تقویت نہیں د ے سکتیں . عمران خان کی جانب سے مقابلہ کرنے مزید پڑھیں

حسان خاور

تاریخ پر تاریخ لیتے رہے لیکن انصاف اور احتساب ہوکر رہے گا، حسان خاور

لاہور (لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ تاریخ پر تاریخ لیتے رہیں لیکن انصاف اور احتساب ہوکررہے گا‘ سیاستدانوں کے چپڑاسیوں کے اکاونٹس سے 400 کروڑ نکلیں اور وہ اس کا جواب دینے کے بجائے بڑی بڑی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

میاں صاحب نے دھواں دار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں،شاہد خاقان عباسی

کراچی (لاہورنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے میاں صاحب نے دھواں دار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے، سارا پاکستان جانتا ہے کہ یہ حکومت کیسے اقتدار میں آئی ہے۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

بلاول و فا ق پر تنقید کرنے سے پہلے اپنا گر یبان جھانک کے دیکھیں، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ و فا ق پر تنقید کرنے والا بلاو ل اپنا گر یبان جھانکے، بلاو ل سندھی عوام کے حقو ق مزید پڑھیں