شدید دھند

شدید دھند کی وجہ سے ٹرین آپریشن بری طرح متاثر

لاہور(لاہورنامہ) شدید دھند کی وجہ سے ٹرین آپریشن بھی بری طرح متاثر رہا جس کی وجہ سے متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں۔ رپورٹ کے مطابق کراچی براستہ فیصل آباد اور پشاور کے درمیان چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس مزید پڑھیں

دھند کے باعث

دھند کے باعث پروازیں اور متعدد ٹرینیں بھی تاخیر کاشکار

لاہور (لاہورنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند کے باعث12 پروازیں متاثر ہوگئیں. شہر میں حد نگاہ کم ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں شدید دھند اور سردی نے نظام زندگی مزید پڑھیں

ٹرینیں تاخیر کا شکار

دھند کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار، نیا شیڈول جاری

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان میں شدید دھند کے باعث جہاں موٹرویز اور ائیر پورٹ بند ہیں وہی ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ ترجمان پاکستان ریلوے نے کہا ہے کہ شدید دھند کے باعث ٹرینیں 1 گھنٹہ 45 منٹ مزید پڑھیں

شدید دھند

شدید دھند کے باعث ایم ٹو موٹروے پر متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں،16افراد زخمی

فاروق آباد(لاہورنامہ)موٹروے ایم 2 پر دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ موٹر وے ایم 2پر کالاشاہ کاکو انٹر چینج کے قریب دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 17 افراد زخمی ہوگئے۔ موٹر مزید پڑھیں

موٹر وے ٹریفک

اسلام آباد سے لیکر برہما بتر تک شدید دھند کے باعث موٹر وے ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی

اسلام آباد (لاہور نامہ)موٹروے Mـ1 اسلام آباد سے لیکر برہما بتر تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے Mـ1 اسلام مزید پڑھیں

شدید دھند

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ انتہائی کم

لاہور (لاہور نامہ) ملک کے بیشتر علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے، خانیوال سے ملتان موٹروے تک بند رہی، میدانی علاقوں میں کئی مقامات پر حد نگا انتہائی کم ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہا، موٹر وے پولیس مزید پڑھیں