چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی

اسلام آباد (لاہورنامہ)خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی جج ملک مزید پڑھیں

عبوری ضمانت

عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3مئی تک توسیع کر دی

لاہور (لاہورنامہ)احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کا حکم جاری کردیا. احتساب عدالت لاہور کے جج شیخ سجاد احمد نے آمدن سے مزید پڑھیں

سیکیورٹی کی ذمہ داری

عمران خان کی سیکیورٹی کی ذمہ داری عدالت لے، شبلی فراز اور اسد عمر

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیکیورٹی اور صحت کے مسائل ہیں، اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا. ڈاکٹروں کی ہدایت ہے کہ سفر نہ کریں جس کی وجہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ, ، اسد عمر

توشہ خانہ کےمعاملہ پر حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ عدالت نے جو 50سال کا توشہ خانہ کا ریکارڈ مانگا تھا، حکومت ابھی تک کیوں نہیں دے رہی؟ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ کانپیں مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

عدالت کا رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست پر اعتراض

اسلام آباد(لاہورنامہ) عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لائرز ونگ کی لیگل ٹیم نے سینئر سول جج کی عدالت میں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

ضمانت منسوخ ہونے پر عمران خان کی گرفتاری فرض ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عدالت عمران خان کی ضمانت منسوخ کرتی ہے تو پھر ان کی گرفتاری قانونی تقاضا ہے۔ رانا ثنا ء اللہ نے کہاکہ اگر عدالت عمران خان کی مزید پڑھیں

اسد قیصر

عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی نہ فیصلہ دے سکتی ہے، اسد قیصر

لاہور (لاہورنامہ)سابق اسپیکر قومی اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 69 کے تحت پارلیمنٹ کے معاملات میں عدالت مداخلت نہیں کر سکتی اور مزید پڑھیں

سراج الحق

کیا وزیراعظم کی طرح عام پاکستانی بھی ویڈیولنک پر عدالت میں پیش ہوسکتا ہے، سراج الحق

لاہور(لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کیا عام پاکستانی بھی وزیراعظم کی طرح ویڈیولنک پر عدالت میں پیش ہوسکتا ہے۔ سراج الحق نے ایوان اقبال لاہور میں الخدمت یوتھ گیدرنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

برطانیہ کی عدالت سے کلین چٹ ملنے کے بعد حکومتی صفوں میں کہرام مچا ہوا ہے، شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی کی تحقیقات اور برطانیہ کی عدالت سے کلین چٹ ملنے کے بعد حکومتی صفوں میں کہرام مچا ہوا ہے ، مزید پڑھیں

شہبازشریف کے

شہبازشریف کے خلاف ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ تیار، 25 سوالات جواب نشتہ

لاہور(لاہورنامہ) ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کے خلاف تفتیشی رپورٹ تیار کرلی،شہباز شریف سے 25 سوالات کیے، تاہم انہوں نے ایک بھی سوال کا جواب نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے مسلم مزید پڑھیں