روسی تیل کی بندرگاہ آمد،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی،راجہ وسیم حسن

لاہور(لاہورنامہ)تاجر رہنما صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے روسی خام تیل کا پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچنے کو قوم کیلئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سستے روسی تیل کی آمد سے پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں کمی

پٹرول کی قیمت میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترداف ہے، محمد جاوید

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترداف ہے. پٹرولیم مصنوعات میں فی لیٹر پچاس روپے کمی ہونی چاہئے تھی ،حکومت نے ڈیزل مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں

بجلی کی قیمتوں میں 26 جولائی سے 3روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوگا، خرم دستگیر خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں 26 جولائی مزید پڑھیں

خادم حسین

حکومت صنعتی شعبہ کیلئے بجلی تیل،گیس کی قیمتوں میں کمی کاریلیف پیکیج دے،خادم حسین

لاہور(لاہورنامہ)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ وسابق ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے حکومت کی طرف سے تیل،گیس اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ مزید پڑھیں

قادر پٹیل

صحت کارڈ سے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے حوالے سے بہت سی شکایات ہیں جس کا جائزہ لیا جارہا ہے تاہم اس سے متعلق فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا . وفاقی وزیر صحت مزید پڑھیں

حسان خاور

ہم سب کو عمران خان کی بھر پور قیادت پر پورا بھروسہ ہے،حسان خاور

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ ہم سب کو عمران خان کی قیادت پر پورا بھروسہ ہے، پرچہ آوٹ آف کورس آئے یا کورس میں سے تمام سوالوں کے جواب تیار ہیں. اختلاف رائے، گلہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر

آئندہ مالی سال میں مزید اضلاع کو بلا سود قرضہ پروگرام میں شامل کیا جائے گا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا ہے کہ کریانہ سٹوروں کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے نہ صرف محصولات میں اضافہ اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں کمی لانے مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں

سونے کی قیمتوں میں کمی ، سونے کی قیمت 200روپے کمی کے بعد 68ہزار 450روپے ہوگئی

کراچی:سونے کی قیمتوں میں کمی ، فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کمی کے بعد 68ہزار 450روپے ہوگئی ہے۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 171روپے کمی کے بعد 58ہزار 685روپے ہوگئی ہے۔واضح رہے رواں برس جنوری میں پاکستان میں مزید پڑھیں