مریم نواز

مریم نواز کی خواجہ سعد رفیق کے گھر آمد ،صاحبزادی کی شادی پر مبارکباد

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی رہنما خواجہ سعد رفیق کے گھر جا کران کے اہل خانہ کو صاحبزادی کی شادی پر مبارکباد دی ۔ مریم نواز نے نئے جوڑے کیلئے دعائوں اور نیک تمنائوں کا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

اللہ تعالی کی مدد سے طالبان نے اپنے وطن کو عالمی قوتوں سے آزاد کرایا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(لاہورنامہ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان طالبان کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالی کی مدد اور مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان کی رہائش گاہ پر وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور مونس الٰہی کے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی اور چودھری شجاعت حسین کی مزید پڑھیں

راجہ عمر یونس

راجہ عمر یونس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے رجسٹرار تعینات

اسلام آباد (لاہورنامہ)راجہ عمر یونس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے رجسٹرار تعینات کردئیے گئے،گزشتہ روز یونیورسٹی کی سپریم باڈی(ایگزیکٹو کونسل)نے سلیکشن بورڈ کے فیصلے کی توثیق کرکے راجہ عمر یونس کی بحیثیت رجسٹرار تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایگزیکٹوکونسل مزید پڑھیں

ویکسی نیشن

تمام انڈس ہسپتالوں میں ویکسی نیشن کے تسلی بخش انتظامات کئے گئے ہیں،ڈاکٹرعبدالباری

لاہور(لاہورنامہ) لاہور کے تمام انڈس ہسپتالوں میں ویکسی نیشن کے تسلی بخش انتظامات کئے گئے ہیں۔عوام الناس کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر کاہنہ انڈس ہسپتال کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ سی ای او انڈس ہیلتھ نیٹ ورک ڈاکٹرعبدالباری مزید پڑھیں

ریکوڈک کیس, فروغ نسیم

ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، تمام منجمد اثاثے ریلیز ، فروغ نسیم

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، پی آئی اے کے منجمد تمام اثاثے ریلیز ہوگئے، آخری وقت تک پاکستان کا دفاع کریں گے۔ فروغ نسیم نے مزید پڑھیں

آئمہ بیگ شہباز شگری منگنی

گلوکارہ آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے منگنی کرکے اپنی منزل پا لی

لاہور (لاہور نامہ) گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار وماڈل شہباز شگری نے منگنی کرلی۔ آئمہ بیگ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی انگوٹھی کی تصویر شیئر کی اور اس پوسٹ کو شہباز شگری کو بھی ٹیگ کیا۔ جس مزید پڑھیں

اعتماد کا ووٹ

چودھری پرویزالٰہی کا عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ چودھری شجاعت مزید پڑھیں

سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ

ایف پی سی سی آئی اور سارک چیمبر کی وزیر اعظم عمران خان کو مبارکباد

لاہور(لاہورنامہ)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزیر اعظم عمران خان کو اپوزیشن کے پروپیگنڈے کو ختم کرنے کیلئے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ مزید پڑھیں