ترقی یافتہ ممالک

ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ممالک کو سالانہ 100 ارب ڈالر فراہم کر یں، شے جنگ ہوا

بیجنگ (لاہورنامہ)اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی کے فریقین کی ستائیسویں کانفرنس مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں منعقد ہو رہی ہے۔ رہنماؤں کا دو روزہ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوا۔چینی صدر شی جن پنگ کے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ملک کا ایک تہائی حصہ سیلاب کی زد میں

اسلام آ با د (لاہورنامہ) رواں سال موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے کافی پریشان کن واقعات دیکھنے میں آئے ہیں۔ شدید گرمی، طوفانی بارشیں، سیلاب، خشک سالی وغیرہ جیسی قدرتی آفات کا سامنا رہا ہے، یورپ میں ریکارڈ گرمی دیکھی مزید پڑھیں

واشنگٹن میں منعقد

پہلی امریکہ-بحرالکاہل جزائر ممالک سمٹ واشنگٹن میں منعقد

بیجنگ (لاہورنامہ) پہلی امریکہ-بحرالکاہل جزائر ممالک سمٹ واشنگٹن میں منعقد ہوئی ہے.اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی اور سمندری معیشت کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے امریکہ جزائر ممالک کو مزید 81 کروڑ مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں چین۔پاکستان  تعاون کی وسیع گنجائش ہے

بیجنگ (لاہورنامہ) پاکستان کو رواں سال مارچ سے شدید گرمی کا سامنا ہے اور درجہ حرارت گزشتہ برسوں کی نسبت چھ سے آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ محسوس کیا گیا ہے۔شدید گرم موسم کے باعث پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی ممالک مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہنگامی بنیادوں پر موسمیاتی تبدیلی پر فوری طور پر ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیرِ اعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر فوری طور پر ٹاسک فورس قائم کر دی گئی . ٹاسک فورس میں متعلقہ وفاقی وزراء ، سیکٹریز، صوبائی چیف سیکٹریز و متعلقہ صوبائی سیکٹریز، چیئرمین این ڈی ایم اے مزید پڑھیں

پائیدار توانائی

چین کم کاربن والی معیشت کی جانب منتقلی اور پائیدار توانائی کی اختراع کے فروغ کا  قائد بن گیا

بیجنگ (لاہورنامہ) اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کینی وگناراجا نے کہا کہ چین کم کاربن والی معیشت کی جانب منتقلی اور پائیدار توانائی کی اختراع کے فروغ کا  قائد بن گیا ہے۔ چین کی معیشت کے مزید پڑھیں

کلائمٹ چینج

کلائمٹ چینج کی عالمی کانفرنس میں پاکستان کو مدعو کیا جائے،امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن(لاہورنامہ)امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کی عالمی کانفرنس میں بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھی موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل سے نبرد آزما ہے۔ بین الاقوامی میڈیا مزید پڑھیں

درخت لگانا جہاد، پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث گندم کی پیداوار کم ہوئی، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ درخت لگانا آنے والی نسلوں کیلئے جہاد کا درجہ رکھتا ہے،پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث دو سال سے گندم کی پیداوار کم ہوئی، لاہور کے ساتھ نیا شہر بنانے جا رہے مزید پڑھیں