ڈاکٹر شاہد صد یق

ملکی اداروں کو ٹھیک کرنا پی ٹی آئی کی اولین تر جیح ہے، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ احسن اقبال کی مچائی تباہی کا قوم خمیازہ بھگت رہی ہے ، ڈاکوں نے پاکستان کومشکل حالات میں چھوڑا، ملکی مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

اب ہر کام میرٹ پرہوگا، کرپشن کرنے والوں کیلئے ملک میں کوئی جگہ نہیں، جمشید اقبال چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ سابق ادوار میں غلط پالیسیاں بنا کر معیشت کے ساتھ گھناؤنا کھیل کھیلا گیا اور مصنوعی اعداد وشمار کے ذریعے عوام سے حقائق چھپائے گئے، مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

پنجاب بچائو تحریک کی دھمکی دینے والے دراصل اپنی کرپشن بچانا چاہتے ہیں، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کا حکومت اور جمہوریت پر ہر وارناکام ہوگا. عوام سے مستر دشدہ اپوزیشن اپنی سیاست چمکانے کیلئے ملک میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

”سند ھ کارڈ” اب پیپلز پار ٹی کیلئے کارآمد ثا بت نہیں ہو گا، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ)تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ ”سند ھ کارڈ” اب پیپلز پار ٹی کیلئے کارآمد ثا بت نہیں ہو گا . پی ٹی آئی حکومت کسی سے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

(ن) ، پی پی والے کرپشن کے دیوانے ہیں، حساب دیتے ہوئے انکی نبض ڈوبنا شروع ہو جاتی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی والے کرپشن کے دیوانے اور پروانے ہیں اور کرپشن سے عشق کی انتہا ء نے ہی ملک کو اندھیرے کنویں میں دھکیلا ہے. مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت

پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کرپشن سے پاک کر دیا ، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہور نامہ)تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کرپشن سے پاک کر دیا. اپنے چہیتوں کو نوازنے کیلئے سا بق حکمرانو مزید پڑھیں

زلفی بخاری

کرپشن کی ذمہ دار بیورو کریسی ہے، زلفی بخاری

واشنگٹن (صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے ملک میں کرپشن کی ذمہ داری بیورو کریسی پر بھی عائد کرتے ہوئے کہا سیکریٹریز اور ڈپٹی سیکریٹریز ایسے منصوبے بناتے ہیں جو پورے مزید پڑھیں