کورونا

کورونا مزید 74 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 1 لاکھ 98 ہزار 883 شہری متاثر، اموات کی تعداد 4 ہزار 35 ہوگئی

اسلام آباد ( لاہور نامہ) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 98 ہزار 745 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 74 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 35 مزید پڑھیں

شیخ رشید کورونا سے صحت یاب

شیخ رشید کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے فارغ، گھر منتقل

اسلام آباد ( لاہور نامہ) وزیر ریلوے شیخ رشید ملٹری اسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج ہو کر گھر منتقل ہوگئے۔ وزیر ریلوے 11 جون سے اسپتال میں زیر علاج تھے اور سات جون کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وہ آئیسولیشن مزید پڑھیں

یاسمین راشد

لاہور میں کورونا سے زیادہ متاثر 7 علاقوں کومکمل سیل کر رہے ہیں، یاسمین راشد

لاہور ( لاہور نامہ) صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ لاہور کے سات علاقوں کو سیل کر رہے ہیں، ڈی ایچ اے، گلبرگ، گلشن راوی، گارڈن ٹاون، فیصل ٹاو ن، ماڈل ٹاون اور مزید پڑھیں

ڈاکٹر مغیث الدین

پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے سابق ڈین ڈاکٹر مغیث الدین کورونا کے باعث جاں بحق

لاہور( لاہور نامہ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے سابق ڈین ڈاکٹر مغیث الدین کورونا کے باعث جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیاتھا ،انہیں گزشتہ روز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پرہوں گے، کوروناکاپھیلاوروکنے کیلئے متاثرہ علاقے سیل کئے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور ( لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پرہوں گے،جائزکاموں میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا‘کوروناکاپھیلاوروکنے کیلئے متاثرہ علاقے سیل کئے.ایس اوپیزکی خلاف ورزی پربازاراورمارکیٹس بندکردیں گے ۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن

الخدمت فاؤنڈیشن ،APPNA کے تعاون سے کورونا کے مریضوں کومفت آکسیجن سلنڈرز اور پَلس آکسی میٹر فراہم کرے گی

لاہور ( لاہور نامہ) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ،APPNA ( ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ) کے تعاون سے کورونا کے مریضوں کومفت آکسیجن سلنڈرز اور پَلس آکسی میٹر فراہم کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار الخدمت مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ایک مریض تین افراد میں وائرس منتقل کرنے کا باعث بن رہا ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( لاہور نامہ) طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان نے اگر کورونا کو روکنے کے لیے مؤثر حکمت عملی نہ اختیار کی تو جولائی اور اگست میں متاثرین کی تعداد 35 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آج سے بین الاقوامی پروازوں

وزیراعظم کا آج سے بین الاقوامی پروازوں کی فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان

اسلام آباد( لاہور نامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ (آج) اتوار سے جزوی طور پر بین الاقوامی پروازوں کی فضائی حدود کھول رہے ہیں،واپس آنے والے بیرون ملک پاکستانیوں کو ہر ممکن سہولت دی جائے گی۔ ہفتہ کو مزید پڑھیں