انٹرپرینیورشپ

اوپن یونیورسٹی میں انٹرپرینیورشپ پر سیمینار 25جنوری کو ہوگا

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن(ORIC) کے زیر اہتمام”انٹرپرینیور کیسے بنیں "کے موضوع پر قومی سیمینار25جنوری کو منعقد کیا جائے گا. سیمینار کے دوسرے مرحلے میں طلبہ کے مابین بزنس آئیڈیاز مقابلہ بھی مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی اور انڈونیشا کی یونیورسٹی کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد(لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور انڈونیشیا کی تربوکا اوپن یونیورسٹی نے تدریسی اشتراک اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے معاہدے پر دستخط کردئیے۔ معاہدے کے مطابق دونوں جامعات طلبہ اور اساتذہ کے تبادلوں ٗ مشترکہ تحقیقی منصوبوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ضیاء القیوم

اوپن یونیورسٹی تحقیقی کلچر کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،ڈاکٹر ضیاء القیوم

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ریسرچ پبلیکیشن اور ریسرچ پراجیکٹ گرانٹس2021-22 کی تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے کی۔ تقریب میں رجسٹرار، راجہ عمر یونس، اورک آفس کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ضیاء القیوم

اوپن یونیورسٹی نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے اہم اقدامات کررہی ہے،ڈاکٹر ضیاء القیوم

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی حکومت کے ہنر مند پاکستان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے اقدامات اٹھارہی ہے۔ ملک کے دور دراز پسماندہ علاقوں اورسیاحتی مقامات پر نوجوانوں کو فنی مہارتوں سے آراستہ کرنے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی, داخلے

اوپن یونیورسٹی کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہونگے

اسلام آباد(لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہورہے ہیں ، اس مرحلے میں یونیورسٹی ٹیچر ٹریننگ پروگرامز ، بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(اور بی ایس(ODL Mode)کے پروگرامزمیں داخلے پیش مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کا چین اور برطانیہ کی یونیورسٹیوں کے ساتھ مفاہمت کی یا داشتوں پر دستخط

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے چین کی جیانگسو یونیورسٹی اور لیسٹر یونیورسٹی برطانیہ کے ساتھ فیکلٹی ممبرز اور پی ایچ ڈی / ایم ایس سی سطح کے طلباء و طالبات کو سکالرشپس فراہم کرنے،اُن کی پروفیشنل ڈیولپمنٹ اور مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے ‘ اسائنمنٹس مارکس’ ویب سائٹ پر فراہم کردئیے

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں 2020ء میں پیش کئے گئے میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخل طلبہ کی امتحانی مشقوں کے حاصل کردہ نمبرات ویب سائٹ پر فراہم کردئیے۔ اِن پروگرامز میں داخل طلبہ کو ہدایت مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، آزاد کشمیر میں ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

اسلام آباد (لاہور نامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ضلع میرپور آزاد کشمیر کے امتحانی مراکز نمبر 153 ,153,159اور 917میں ملتوی شدہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے ، جو 9 اپریل تک جاری رہیں گے۔ قبل ازیں میٹرک اور ایف مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پوسٹ گریجوئٹ پروگرامز کی ورکشاپس کل سے شروع

اسلام آباد (لاہور نامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ء میں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ سطح کے تعلیمی پروگرامز کی ورکشاپس کل(جمعہ12 مارچ)سے شروع ہورہی ہیں۔ یہ ورکشاپس یونیورسٹی کے لرننگ مینجمنٹ سسٹم آگہی پورٹل کے تحت آن مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (لاہور نامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے، پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس، ایم ایس سی، ایم پی اے/ ایم بی اے، مزید پڑھیں