لاہور( لاہورنامہ) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے318روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے219روپے فی کلو رہی. جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے176روپے فی درجن رہی۔
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- چین کاجاپان کی جانب سے سیمی کنڈکٹر اور برآمدی کنٹرول کے عزائم پر تنقید
- جاپان اشتعال انگیزی کے تمام اقدامات سے باز رہے ، لین جیئن
- امریکہ کی جانب سے چین سے متعلق منفی شقیں بل میں شامل کرنے کی سخت مخالفت
- چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے کریں گے، ہوا چھون اینگ
- جینٹلمن اگریمنٹ” سے انکار فلپائن کی عالمی ساکھ کے لئے نقصان دہ ہوگی، میڈ یا رپورٹ
لاہور:لاہور کی مقامی مارکیٹ میں اتوار کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر160اور برائلر گوشت232 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 102روپے میں فروخت ہوئے۔
تازہ ترین تبصرے