بھارتی سپریم کورٹ نے مقبضہ کشمیر سے کرفیو ہٹانے کا حکم دے دیا
286 مناظر
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبضہ کشمیر سے کرفیو ہٹانے کا حکم دے دیا.
بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم اور کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو مقبو ضہ کشمیر جانے کی اجازت دیدی.