چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

نیویارک (صباح نیوز) چلی کے لاپیل علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلہرات 9 بجکر 53 منٹ آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.0 تھی۔زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 49.06 کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ حکام کے مطابق سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔