لاہور(لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن اسمبلی پنجاب سردار اویس احمد خان لغاری نے ملاقات کی جس میں پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال ودیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن پنجاب اسمبلی سردار اویس احمد خان لغاری نے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک خاص طور پر پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔