انٹری ٹیسٹ

پنجاب یونیورسٹی میں ایل ایل بی کے داخلوں سے متعلق انٹری ٹیسٹ ملتوی کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی میں ایل ایل بی کے داخلوں سے متعلق انٹری ٹیسٹ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ٹیسٹ ملتوی کیے جانے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں جبکہ انٹری ٹیسٹ آج بروز اتوار ہونا تھا۔ جس کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔