لاہور ۔(جاوید حاکم سے) ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر زوالفقار جعفری نے کہا ہے کہ لاہور کو پولیو فری سٹی اور ڈینگی سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے‘ ڈی سی او لاہور کی ہدایات کے مطابق لاہور شہر میں پولیو کے کیس دوبارہ آنے پر مہم کو مزید تیز کر دیا گیا ہے‘
تمام والدین سے بھی گزارش ہے کہ وہ ہر پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں‘ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ڈی سی لاہور صالحہ سعید کے ویژن کے مطابق لاہور شہر کو پولیو ڈینگی سے پاک کرنا ہے‘۔ ڈی سی لاہور کی ہدایت پر ڈی ڈی ایچ او نشتر ٹاون کی زیر نگرانی پولیو اور ڈینگی ٹیموں کا وزٹ۔ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر ذوالفقار جعفری خود فیلڈ میں موجود
نشتر ٹاون میں ڈینگی اور پولیو کو ختم کر کے دم لے گئے۔
لوگو ڈینگی اور پولیو ٹیموں سے تعاون کرے۔۵ سال تک کے بچوں کو پولیوں کے قطرے زرورزنہ پلوائے۔ڈی ڈی ایچ او نشتر ٹاون۔
