حفاظتی ہدایات پر عمل

عیدالاضحی کے دوران ہمیں حفاظتی ہدایات پر عمل یقینی بنانے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کورونا وباءروکنے کے حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں،

وزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈان پالیسی کو دنیا میں سراہا جا رہا ہے،

عیدالاضحی کے دوران ہمیں حفاظتی ہدایات پر عمل یقینی بنانے کی ضرورت ہے ۔

وزارت خارجہ میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں کورونا وبائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کورونا واوباءروکنے کے حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں،

وزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈان پالیسی کو دنیا میں سراہا جا رہا ہے،

عیدالاضحی کے دوران ہمیں حفاظتی ہدایات پر عمل یقینی بنانے کی ضرورت ہے ۔

یاد رہے کہ رواں ماہ 2 جولائی کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ انشا اللہ پاکستان بین الاقوامی معیار کی تحقیق کو سامنے لائے گا۔