نوجوان کی خودکشی

پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر لاہور میں نوجوان کی خودکشی

لاہور (لاہورنامہ) لاہور کے علاقے اچھرہ کے 16 سالہ لڑکے ثوبان نے پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

ثوبان کو والدین نے موبائل پر پب جی گیم کھیلنے سے منع کیا تھا .

جس پر اس نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔